N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ

@nik_563

Learn from the past. Prepare for the future. Live for today...

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين

ID: 1647497374905020416

calendar_today16-04-2023 07:09:50

65,65K Tweet

7,7K Takipçi

7,7K Takip Edilen

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

حد ادب کی بات تھی حد ادب میں رہ گئ میں نے کہا کہ میں چلی اس نے کہا کہ جائیے #اردو_زبان #محفل_سخن #سرمایا_زیست #X_promo

حد  ادب  کی بات  تھی حد ادب  میں  رہ گئ
میں نے کہا کہ میں چلی اس نے کہا کہ جائیے

#اردو_زبان
#محفل_سخن 
#سرمایا_زیست
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہ دینگے سمجھے نہ جسے تم آنکھوں وہ بات زبانی کہ دینگے اظہار وفا تم کیا جانو اقرار وفا تم کیا جانو ہم ذکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دینگے۔ #اردو_زبان #X_promo

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو
ہم دل کی کہانی کہ دینگے

سمجھے نہ جسے تم آنکھوں
وہ بات زبانی کہ دینگے

اظہار وفا تم کیا جانو
اقرار وفا تم کیا جانو

ہم ذکر کریں گے غیروں کا
اور اپنی کہانی کہہ دینگے۔

#اردو_زبان 
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

دوسروں سے کبھی امید نہ رکھیں کہ وہ آپ کو آپ کی سوچ اور حالات کے دائرے میں رہ کر سمجھیں گے، لوگ صرف اپنے علم ، عقل ، شعور اور سب سے بڑھ کر اپنی ضرورت کے مطابق آپ کو سمجھتے ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕 Good afternoon💕 #X_promo

دوسروں سے کبھی امید نہ رکھیں کہ
 وہ آپ کو آپ کی سوچ اور حالات کے
 دائرے میں رہ کر سمجھیں گے،
 لوگ صرف اپنے علم ، عقل ، شعور اور
 سب سے بڑھ کر اپنی ضرورت کے مطابق
 آپ کو سمجھتے ہیں۔

ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕
Good afternoon💕

#X_promo
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

26th Amendment turns judiciary against Imran Khan, delaying cases with biased benches. Demand his release before summer vacations prolong injustice! #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ @saif_pit

26th Amendment turns judiciary against Imran Khan, delaying cases with biased benches. Demand his release before summer vacations prolong injustice! 
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>

<a href="/NIK_563/">N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ</a> 
@saif_pit
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (@faisalnow_) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے قوم کو لیڈر صرف عمران خان چاہیے دو سال سے زائد ہوچکے عمران خان اپنے ساتھیوں سمیت اس قوم کے لیے جیل کاٹ رہے ہیں اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں 👇👇 #رہائی_دو_کپتان_کو

Samar Bhatti (@samaribhatti) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو کوئی شرم ہوتی ہے کو حیا ہوتی ہے تم کیا جانو وہ کیا ہوتی ہے ڈالروں کی خاطر اپنے ایمان کو بیچو گے شرم کرو #رہائی_دو_کپتان_کو Team VOP Official

پٹواریو کوئی شرم ہوتی ہے کو حیا ہوتی ہے تم کیا جانو وہ کیا ہوتی ہے 
ڈالروں کی خاطر اپنے ایمان کو بیچو گے شرم کرو

#رہائی_دو_کپتان_کو
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

غرور نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھ میں لیکن ہاں انا پرست کمال کی ہوں #اردو_زبان #X_promo

غرور  نہیں  ہے  ۔۔۔۔۔۔  مجھ  میں 
لیکن ہاں انا پرست کمال کی ہوں

#اردو_زبان 
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک پہنچی ہے ہم دل سے گئے دل تم پہ گیا اور بات خدا تک پہنچی ہے #اردو_زبان #محفل_سخن

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
 جو  بات  یہاں  تک  پہنچی  ہے 
ہم  دل  سے  گئے  دل  تم  پہ گیا 
اور   بات  خدا  تک  پہنچی   ہے

#اردو_زبان
#محفل_سخن