Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profileg
Muzamil

@MuzamilZaman7

#BehindYouSkipper ,, 🩷

IMRAN KHAN ❤️ || PTI Supporter 🇧🇫 || Pakistan Zindabad 🇵🇰 || Music Lover 🎶 ||

ID:1365717899810385925

calendar_today27-02-2021 17:38:34

185,1K Tweets

6,6K Followers

4,0K Following

Follow People
Alina Shigri(@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس فارغ، نو مئی بیانیہ فارغ، پچیس مئی کیسز فارغ، آئی ایم ایف کو سب اچھا ہے کی گردان فارغ۔۔۔

کافی کچھ فارغ ہو گیا شائد چیک کیا تو پتا چلا کہ حماد اظہر کا کتا SAM رہ گیا تھا!

account_circle
Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

برسوں ہوگئے بچھڑے اب ساتھ نہیں ہو تم !
پھر ایسا کیوں لگتا ہے جہاں میں ہوں وہیں ہو تم۔۔ 🥺❤️

برسوں ہوگئے بچھڑے اب ساتھ نہیں ہو تم ! پھر ایسا کیوں لگتا ہے جہاں میں ہوں وہیں ہو تم۔۔ 🥺❤️

PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھا ہمارا لیڈر نہ ہی اسلام آباد کے کارکُنان تم سے ڈرتے۔ انشاءاللّٰہ آخری دم تک جدوجہد میں عمران خان تحریکِ انصاف کیساتھ کھڑے ہیں۔ ناصرف عمران خان کو رہا کروائیں گے بلکہ دوبارہ مُلک کا وزیراعظم بنائیں گے
ریجن صدر عامر مغل Aamir Mughal

account_circle
زمرہ(@Zaroo09) 's Twitter Profile Photo

'___میں نے انسانوں اور جانوروں
دونوں کو بےلوث محبت دی
لیکن جب محبت لوٹانے کی باری آئی تو
جانور ہمیشہ انسانوں پہ سبقت لے گئے___'

'___میں نے انسانوں اور جانوروں دونوں کو بےلوث محبت دی لیکن جب محبت لوٹانے کی باری آئی تو جانور ہمیشہ انسانوں پہ سبقت لے گئے___'
account_circle
Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

سکھا دی بے وفائی تمہیں بھی ظالم زمانے نے
تم جو سیکھ لیتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو 🥀🖤

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️

اسلام علیکم پاکستانیو!! یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
account_circle
FArhadBugtipti🇧🇫(@Bugti780) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
السلام وعلیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. السلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک #PTI_Falllowers
account_circle
Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🍁🖤
جمعہ مبارک۔۔

account_circle
𝐙eeshu(@ZT_4U) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک

account_circle
Rao Qamar(@wela_batet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ھر بندا پریشان ھےبچے برےامیرغریب سب۔بس کھسرے اپنی مستی میں گم تھے اب وہ بھی بچارےبھی پریشان ہو گئےہیں۔ 🤦🏻‍♂️😂

پاکستان میں ھر بندا پریشان ھےبچے برےامیرغریب سب۔بس کھسرے اپنی مستی میں گم تھے اب وہ بھی بچارےبھی پریشان ہو گئےہیں۔ 🤦🏻‍♂️😂 #نامعلوم_خواجہ_سرا
account_circle