Muzamil Abbass (@muzamilpmln) 's Twitter Profile
Muzamil Abbass

@muzamilpmln

Quaid Nawaz Sharif♥️♥️
Civil Supremacy !!!

ID: 1224869314106359808

calendar_today05-02-2020 01:36:42

5,5K Tweet

9,9K Followers

233 Following

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بڑا اعلان بجلی صارفین کے لئے 1 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان اعلان قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے پریس کانفرنس میں کیا

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

The Punjab government will spend 700 billion rupees on Solar Panels for the poor and middle class. - Mian Muhammad Nawaz Sharif

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

This inflation is brought by Imran Khan. We had called the IMF goodbye. PTI brought the IMF back again. - Quaid Muhammad Nawaz Sharif

Uzair Kayani (@uzairkayani18) 's Twitter Profile Photo

مِثالی قیادت کے مِثالی اقدامات! عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کے لیے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف۔ Maryam Nawaz Sharif کی بہترین عوامی خدمت کی مثال قائم! نئے پاکستان کی تعمیر میں ایک اور قدم۔ #شاباش_مریم_نواز

مِثالی قیادت کے مِثالی اقدامات! عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کے لیے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف۔ <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کی بہترین عوامی خدمت کی مثال قائم! نئے پاکستان کی تعمیر میں ایک اور قدم۔ 
#شاباش_مریم_نواز
Ammar Leghari (@ammar_leghari) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اب %75 عوام 10 روپیہ فی یونٹ بجلی خریدے گی۔ 200 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی 14 روپیہ سستی کر دی گئی۔ باقی سب صوبوں کو بھی یہی فارمولا اپنانا چاہئیے۔ پوری قوم کو مبارکباد

پنجاب میں اب %75 عوام 10 روپیہ فی یونٹ بجلی خریدے گی۔ 
200 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی 14 روپیہ سستی کر دی گئی۔ باقی سب صوبوں کو بھی یہی فارمولا اپنانا چاہئیے۔
پوری قوم کو مبارکباد
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے پاکستانی تاریخ کے بڑے ریلیف کا اعلان کر کرتے ہوئے 14 روپے فی یونٹ کی بڑی کمی کا اعلان کردیا صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف #شاباش_مریم_نواز

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے: نوازشریف #شاباش_مریم_نواز

پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے: نوازشریف

#شاباش_مریم_نواز
Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز لوگوں کو مزید ریلیف دینے کے لئے سولر پینلز کی اسکیم لے کر آرہی ہیں : نوازشریف پنجاب کے لوگوں کو سولر پینلز دیئے جائیں گے تاکہ آئیندہ بل اس سے بھی کم ہو جائیں: نوازشریف #شاباش_مریم_نواز

مریم نواز لوگوں کو مزید ریلیف دینے کے لئے سولر پینلز کی اسکیم لے کر آرہی ہیں : نوازشریف

پنجاب کے لوگوں کو سولر پینلز دیئے جائیں گے تاکہ آئیندہ بل اس سے بھی کم ہو جائیں: نوازشریف

#شاباش_مریم_نواز
Ghazi Butt (@ghazibuttpmln) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے جو تاثرات لکھے یوم آزادی پر اس سے یوتھیوں کو تکلیف تو ہونی تھی۔۔۔

مریم نواز نے جو تاثرات لکھے یوم آزادی پر اس سے یوتھیوں کو تکلیف تو ہونی تھی۔۔۔
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مورخ یہ فخر سے لکھے گا۔ پاکستان میں ایک سیاستدان تھا Shehbaz Sharif جو اپنے ملک کے ہر ہونہار بچے اور نوجوان کو کامیاب بنانے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمیشہ سب سے آگئے کھڑا ملتا تھا ۔ تعلیم ہو دینی تعلیم یا کھیل کا میدان وہ کامیاب بچوں کے ہمیشہ پیچھے کھڑا تھا ایک لیڈر ایک باپ

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پنجابی کتنی اچھی زبان ہے آپ کو پنجابی کا کونسا جملہ یا لفظ پسند ہے اور اس کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ میرا فیورٹ 👇👇 بھوگنی پیسی ۔ مطلب بگھتا پڑے گا 🤭

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

تلاش گمشدہ 🏃🏽‍♂️ یہ صاحب ایک چلتے ہوئے ملک کو اپنے تعصب زدہ فیصلوں کی بھینٹ چڑھا کر آج کل کسی بیرون ملک میں ہیں ۔جس صاحب کو ملیں ان کو پاکستان کا راستہ دیکھا دیں تاکہ ہم ان سے پوچھ سکیں ، جناب جج صاحب ایسے فیصلے کیوں کئے جس کا دفاع کوئی بھی آئینی اور قانونی ماہر نہیں کرسکا ؟؟؟

تلاش گمشدہ 🏃🏽‍♂️

یہ صاحب ایک چلتے ہوئے ملک کو اپنے تعصب زدہ فیصلوں کی بھینٹ چڑھا کر آج کل کسی بیرون ملک میں ہیں ۔جس صاحب کو ملیں ان کو پاکستان کا راستہ دیکھا دیں تاکہ ہم ان سے پوچھ سکیں ، جناب جج صاحب ایسے فیصلے کیوں کئے جس کا دفاع کوئی بھی آئینی اور قانونی ماہر نہیں کرسکا ؟؟؟