Muzamil Mazhar(@MuzamilMazhar) 's Twitter Profileg
Muzamil Mazhar

@MuzamilMazhar

follow Karo follow back mele ga thanks

ID:1136599542525255680

calendar_today06-06-2019 11:43:42

206 Tweets

609 Followers

1,2K Following

Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*میرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی محبت میں*😌
*رلائے بس مجھے صرف آپ کی محبت یا رسول اللّه ﷺ 🥹🫶🏻*

*میرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی محبت میں*😌 *رلائے بس مجھے صرف آپ کی محبت یا رسول اللّه ﷺ 🥹🫶🏻*
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

'-اے ایمان والوں صبر اور نماز سے مدد لیا کرو , بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ...!!❤✨💯

سورہ البقرہ,آیات153)

'-اے ایمان والوں صبر اور نماز سے مدد لیا کرو , بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ...!!❤✨💯 سورہ البقرہ,آیات153)
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

_*Come back to Allah_*👀♥️🥺

*وہ ربـــ ڪُــن ڪہتا ہـــے اور تمہــــارے آنســـو سڪون بـــن جـــاتــــے ہیـــــں✨🩷 تــو تـــم اللهﷻ ســــے بــاتیـــں ڪیا ڪــــرو تـــاڪہ تمہــــاری بـــاتـــــ بــــن سڪـــــے🍃♥*

_*Come back to Allah_*👀♥️🥺 *وہ ربـــ ڪُــن ڪہتا ہـــے اور تمہــــارے آنســـو سڪون بـــن جـــاتــــے ہیـــــں✨🩷 تــو تـــم اللهﷻ ســــے بــاتیـــں ڪیا ڪــــرو تـــاڪہ تمہــــاری بـــاتـــــ بــــن سڪـــــے🍃♥*
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

محبت میں بس اک چنتے ہیں باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں محبت روزے کی طرح ہوتی ہے بے وفائی سے ٹوٹ جاتا ہے روزہ ✨🌸

محبت میں بس اک چنتے ہیں باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں محبت روزے کی طرح ہوتی ہے بے وفائی سے ٹوٹ جاتا ہے روزہ ✨🌸
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس فرماتے ہیں :

میں نے کوئی ریشم اتنی نرم و ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و ملائم مُحَمَّد ﷺ کی ہتھیلی تھی ♥️🌼

*صلی اللہ علیہ والہ وسلم* 🫀

حضرت انس فرماتے ہیں : میں نے کوئی ریشم اتنی نرم و ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و ملائم مُحَمَّد ﷺ کی ہتھیلی تھی ♥️🌼 *صلی اللہ علیہ والہ وسلم* 🫀
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*صورت کے آئینے میں دل پائمال دیکھ*
*الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ*

*جب تیرا نام آئے____کسی کی زبان پر*
*اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ*

*Muazam*🍁

*صورت کے آئینے میں دل پائمال دیکھ* *الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ* *جب تیرا نام آئے____کسی کی زبان پر* *اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ* *Muazam*🍁
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

افطاری کرنے کے بعد میری حالت کچھ یوں ہوتی...🤪😂
اپکی کیسے ہوتی ہے ضرور بتائیں 😂

افطاری کرنے کے بعد میری حالت کچھ یوں ہوتی...🤪😂 اپکی کیسے ہوتی ہے ضرور بتائیں 😂
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی*
*حالانکہ درمیان میں ہیں-- سات آسمان ❤*
🕋 رمضــ͢͡ــان مـــــبارک 🕋

*میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی* *حالانکہ درمیان میں ہیں-- سات آسمان ❤* 🕋 رمضــ͢͡ــان مـــــبارک 🕋
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*قرآن کہتا ہے...♥️*
*`'والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى'`*
*_`اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔))❤🤍🤍🌼💛-_

*قرآن کہتا ہے...♥️* *`'والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى'`* *_`اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔))❤🤍🤍🌼💛-_
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

-(﷽)- 💚❤️

'رمضان المبارک کی گیارہویں سحری مبارک ہو سب کو'😇☺️

🌺🌸🌼

account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*جب آپ اللّٰه کو پہچان جاتے ہیں،*
*تو پھر اس کے لئے جھکنا مشکل نہیں لگتا*،
*پھر نمازیں بھاری نہیں لگتیں*
*پھر سجدے بے روح نہیں ہوا کرتے*
*پھر آپ مسکرانا سیکھ جاتے ہیں*
*صبر کرنا سیکھ جاتے ہیں۔۔۔*
*اس کی خاطر، اسکی مخلوق سے محبت کرنا سیکھ جاتے ہیں*

*جب آپ اللّٰه کو پہچان جاتے ہیں،* *تو پھر اس کے لئے جھکنا مشکل نہیں لگتا*، *پھر نمازیں بھاری نہیں لگتیں* *پھر سجدے بے روح نہیں ہوا کرتے* *پھر آپ مسکرانا سیکھ جاتے ہیں* *صبر کرنا سیکھ جاتے ہیں۔۔۔* *اس کی خاطر، اسکی مخلوق سے محبت کرنا سیکھ جاتے ہیں*
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

ᥫ᭡❥⁴
🫱🏻‍🫲🏻❤️🙌🏻🧷🌍
*Jummah Mubarak*

🌸🧷♥️🌍🙌🏻

🍁🫀🌏🫀🍁

ᥫ᭡❥⁴ 🫱🏻‍🫲🏻❤️🙌🏻🧷🌍 *Jummah Mubarak* 🌸🧷♥️🌍🙌🏻 🍁🫀🌏🫀🍁
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

_قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہےکہ تُم اسے بدل نہیں سکتے لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے-💕🫰🏻_

_قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہےکہ تُم اسے بدل نہیں سکتے لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے-💕🫰🏻_
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

*بہت سکون کے دن تھے تیرے آنے سے پہلے*🥺🤍

______🖤🍂
ขอโทษด้วยนะ ที่ฮอตเกิน

*بہت سکون کے دن تھے تیرے آنے سے پہلے*🥺🤍 ______🖤🍂 ขอโทษด้วยนะ ที่ฮอตเกิน #เปิดท้ายขายเซลีน
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

★•||🦋♥️🧸🔐||•★.

*کیا لکھوں میں تیری ان انکھوں کے لیے 🥺۔* *بس یہی کہوں گا مار دیں گی سنبھال آنکھیں 😘🔥*

★•||🦋♥️🧸🔐||•★. *کیا لکھوں میں تیری ان انکھوں کے لیے 🥺۔* *بس یہی کہوں گا مار دیں گی سنبھال آنکھیں 😘🔥*
account_circle
Muazam Mazhar(@muazam_mazhar) 's Twitter Profile Photo

_روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ مسکراتے ہیں اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے آپ کی وجہ سے مسکراتے ہیں-💕🫰🏻_

_روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ مسکراتے ہیں اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے آپ کی وجہ سے مسکراتے ہیں-💕🫰🏻_
account_circle