Mustansar (@mustans80524689) 's Twitter Profile
Mustansar

@mustans80524689

I AM NOT HANDSOME BUT I HAVE A HAND FOR SOMEONE WHO NEEDS HELP

ID: 788665162517610496

calendar_today19-10-2016 08:56:42

856 Tweet

75 Followers

339 Following

Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

سنو.... خیال تمھارا بھی جان لیوا ھے مگر تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ھے..!!!

سنو.... 
خیال تمھارا بھی جان لیوا ھے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ھے..!!!
Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

سنو ۔۔۔۔۔ کبھی تو اپنے لہجے سے ثابت کرو کہ مُحبت تُم بھی ہم سے لاجواب کرتے ہو

سنو ۔۔۔۔۔
کبھی تو اپنے لہجے سے ثابت کرو
 کہ مُحبت تُم بھی ہم سے لاجواب کرتے ہو
مستنصر حسین تارڑ (@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

تم میری تاریخِ پیدائش پوچھتی ہو؟ جس روز تم نے مجھ سے محبت کا اظہار کیا تھا "وہی دن میری پیدائش کا ہے."

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

اور پھر زندگی میں آدھے سے زیادہ دُکھ تو اِسی وجہ سے برداشت کر لِیے جاتے ہیں کہ کہیں ماں بابا پریشان نہ ھوں 🥀🥀 ،،،،🖤

اور پھر زندگی میں آدھے سے زیادہ دُکھ تو اِسی وجہ سے برداشت کر لِیے جاتے ہیں کہ 
کہیں ماں بابا پریشان نہ ھوں

🥀🥀
،،،،🖤
Mustansar (@mustans80524689) 's Twitter Profile Photo

اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں, جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے اعمال کا عکس ہوتا ہے.......!

Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے

یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

آپ کا دماغ کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو، پھربھی آپ کا دل آپ کو حماقت کی طرف لے جائے گا۔ " شیکسپیئر۔"

آپ کا دماغ کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو، پھربھی آپ کا دل  آپ کو حماقت کی طرف لے جائے گا۔ "

شیکسپیئر۔"
Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا

اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

بےموت مار ڈالیں گی یہ ھوش مندیاں جینے کی آرزو ھے تو دھوکے بھی کھائیے ،،،،🖤

بےموت مار ڈالیں گی یہ ھوش مندیاں
جینے کی آرزو ھے تو دھوکے بھی کھائیے

،،،،🖤
Mustansar (@mustans80524689) 's Twitter Profile Photo

کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام ، اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں مگر آسمان پر مشہور عزت تقویٰ سے ہے ، قوت سے نہیں حقیقت یہ ہے کہ ہمیں دفن کر دیا جاۓ گا خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت ہو اور ہمیں یوں بھلا دیا جائے گا جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں !!!

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گر کر ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں #قومی_زبان

توڑنے  والے تیرے  دستِ ہنر  سے گر کر
ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں
#قومی_زبان
مستنصر حسین تارڑ (@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اس صدی کے کچی عمر کے بچے اس لیے بھی تھک چکے ہیں کہ انہیں باہر کی ٹھوکروں سے لڑنے کے بعد اپنے گھر میں موجود پچھلی صدی کے پکی عمر کے بچوں کے ساتھ بھی ذہنی جنگیں لڑنا پڑتی ہیں۔

Mustansar (@mustans80524689) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ نہیں کھو سکتے بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں