Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile
Musrrat RUKHSANA

@musrratrukhsana

ID: 1557073288928829440

calendar_today09-08-2022 18:37:18

17,17K Tweet

841 Followers

670 Following

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس تھرتھلیاں ڈالتا ہوا کل 12 بجے تک ملتوی ہو گیا ہے اللہ خیر کرے آمین

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

عشق اس انسان سے ہونا چاہیے جو دل ❤️ کی بات ایسے سمجھ لے جیسے میڈیکل سٹور والے ڈاکٹر کی لکھائی سمجھ لیتے ہیں 🧐🧐✍️✍️✍️

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️ انہیں بے وفا جو بولو ــ تو توہین ہے وفا کی وہ تو وفا نبھا رہا ہے -- کبھی ادھر -- کبھی اُدھر غیر سیاسی شعر 🤼🤼

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی لوڈ شیڈنگ میں بھی فل انجوائے کرتے ہیں پوری رات مچھر برادری بھنگڑے ڈال رہی ہوتی ہے اور ہم پاکستانی تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں 💃💃💃👏👏👏👏

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

صل اللہ علیہ وسلم 💕💕🌹🌹 وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا اور اک نسخہ کیمیاء ساتھ لایا صل اللہ علیہ وسلم 💕💕💕💕

صل اللہ علیہ وسلم 
💕💕🌹🌹
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا 
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا 
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا 
اور اک نسخہ کیمیاء ساتھ لایا 
صل اللہ علیہ وسلم 
💕💕💕💕
Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں سوشل میڈیا کا عشق اور پڑوس میں پکی ہوئی بریانی دونوں ایک جیسے ہوتے ہیں ملتا کچھ نہیں صرف خوشبو چھائی رہتی ہے 😶‍🌫️😶‍🌫️❣️❣️

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

شوہر بیوی سے ــ میں دوسری شادی کر لوں بیوی ــ کر لو شوہر - اجازت ہے ناراض تو نہیں ہو گی بیوی -- بالکل نہیں شوہر -- تم میری شادی والے دن کیا پہن کر آؤ گی بیوی ــــ۔ خود کش جیکٹ 🫣🫣🫣🫣🫣

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کی بات جب نیتوں سے پردہ اٹھتا ہے تو لہجوں کا لحاظ ختم ہو جاتا ہے صبح بخیر ☕☕☕🍪🍩🥧🍰🍮🎂🧁

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

یہ مشہور کھیل آپ میں سے کس کس نے کھیلا ہے ویسے میں نے کھیلا ہے نام تو پتہ ہی ہو گا بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن 🤼🤼🤼

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو ڈیم کے نام پر چونا لگانے اور ملک کا بیڑہ غرق کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والا کیا موج مستی میں لگا ہوا ہے 🖐️🖐️✋✋در فٹے منہ

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

مینٹل ہاسپٹل کی دیوار پر کسی نے لکھا تھا 🥵🥵🥵🥵۔ ہم ٹھیک ہوتے اگر وہ کسی اور کو میسر نہ ہوتا 🥹🥹

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

ان سے کہیے ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتے بہت ہیں طوفان خموشاں کو یوں مت چھیڑیئے پھر نہ کہیے گا آپ رلاتے بہت ہیں 😢😢😢

ان سے کہیے ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام 
وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتے بہت ہیں 
طوفان خموشاں کو یوں مت چھیڑیئے 
پھر نہ کہیے گا آپ رلاتے بہت ہیں 
😢😢😢