M T (@musakheyratasv) 's Twitter Profile
M T

@musakheyratasv

#Journalist|#Producer of @Muqabil92 with @AmirMateen2|Social Media Manager of @KlasraRauf & @MalickViews|Worked with Public News,ATV|Freelance Graphic Designer

ID: 772544935346176001

calendar_today04-09-2016 21:20:40

36,36K Tweet

32,32K Followers

4,4K Following

M T (@musakheyratasv) 's Twitter Profile Photo

لڈیاں ڈالنا تشہیر کرنا اور فیتا کاٹنے والے کام بند کردیں۔ فورس کا اصل جو کام ہے وہ نہیں ہورہا فورس میں سے فورسز نکالنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب پنک فورس آگئی ہے۔ بس کچھوا اور ڈڈو فورس کا انتظار کریں وہ بھی آنے ہی لگی ہوگی Amir Mateen #PinkWheels #Punjab #Government

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کچے کے ڈاکو نہی سنبھالے جا رہے۔ پورے ملک کا سوشل میڈیا کمزور ہے جس سے لاکھوں کمپیوٹر سے روزگار کمانے والے بچے اور کاروباری بے روز گار ہو چکے۔ ملک کی اشرافیہ اور میڈیا کے لیے انٹرنیٹ بند ہے مگر کچے والے سوشل میڈیا کے زریعے اپنی تشہیر کر رہے ہیں۔ ڈاکو پکڑ نہی سکتے مگر

Muhammad Ali Durrani Official (@malidurrani2) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے ستمبر کا مہینہ حکومت اور اس ملک کے لیے "ستمگر" ثابت نہ ہو یہ حکومت اپنی سیاست کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر رہی ہے انہیں اپنے اقتدار کے آگے کچھ نظر نہیں آرہا... محمد علی درانی Muhammad Ali Durrani Essa Naqvi #September #government #PMLN #PPP #PDM

M T (@musakheyratasv) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا بجلی بلوں پہ بڑےریلیف دینے کے فیصلے پرعامر متین اور دیگر صحافیوں نے اس پہ حکومت پنجاب کوداد دی۔ لیکن بعد میں پتہ چلاآئی ایم ایف نےپنجاب حکومت پرٹھنڈا پانی ڈال کرانہیں نیندسےجگادیا۔ مرتاکیانہ کرتامجبوراً اس ریلیف کوواپس ہی لینا پڑےگا۔ عامر متین صاحب کے پروگرام میں

پنجاب حکومت کابجلی بلوں پہ بڑےریلیف:عامر متین اور دیگر صحافیوں نے اس پہ حکومت پنجاب کوداد دی۔مگربعدمیں پتہ چلا #IMF نےپنجاب حکومت پرٹھنڈا پانی ڈال کرانہیں نیندسےجگادیا۔ عامرمتین کے پروگرام میں اس پربات ہوئی اورویڈیوکلپ پروگرام پروڈیوسر تمثیلہ اختر نےسوشل میڈیاپرپوسٹ کیا،جس پر