Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile
Musa Khan

@musakhan289

Imran khan fan
only PTI lover fallow me

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ

*ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🩷*

ID: 1658409026864963585

calendar_today16-05-2023 09:48:39

318 Tweet

565 Takipçi

752 Takip Edilen

insafian Promotion (@ptilover7i) 's Twitter Profile Photo

شام تک کی لسٹوں میں شامل ہونا کا لیا اپنی اپنی id مینشن کریں رپوسٹ کرنا لازمی ہے ❇️

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام:

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

سول کپڑوں میں اہلکار کو وائرلیس سیٹ پکڑے دیکھا جا سکتا ہے،ایسے ہی سادہ لباس میں ملبوس افراد 9 مئی کو بھی دیکھے گئے تھے۔۔ PTI

سول کپڑوں میں اہلکار کو وائرلیس سیٹ پکڑے دیکھا جا سکتا ہے،ایسے ہی سادہ لباس میں ملبوس افراد 9 مئی کو بھی دیکھے گئے تھے۔۔
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

ریاستی اداروں میں بیٹھے ان بہروپیوں سے ہوشیار رہیں جو سول کپڑوں میں عوام کے درمیان پہنچ کر ان کو گرفتار کر رہے ہیں: 1:- وائرلیس سیٹ 2:- ہتھیار 3:- سادہ کپڑے یہ نامعلوم افراد اس وقت تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں مشغول ہیں۔ #UndeclaredMartialLaw

ریاستی اداروں میں بیٹھے ان بہروپیوں سے ہوشیار رہیں جو سول کپڑوں میں عوام کے درمیان پہنچ کر ان کو گرفتار کر رہے ہیں:

1:- وائرلیس سیٹ
2:- ہتھیار 
3:- سادہ کپڑے 

یہ نامعلوم افراد اس وقت تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں مشغول ہیں۔
#UndeclaredMartialLaw
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں🥰👇 03017972974 شاباش اس پوسٹ آگے پھیلائیں Hamid Mir حامد میر PTI PTI Imran Khan Imran Riaz Khan Salman Iqbal ARY salman akram raja Sheikh Waqas Akram @

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

د جبر نه باغي د انقلاب سړي دي نه مري د وخت د ګزارونو د جواب سړي دي نه مري 💔

د جبر نه باغي د انقلاب سړي دي نه مري
د وخت د ګزارونو د جواب سړي دي نه مري 💔
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

ایران کے ردِ عمل کے خوف سے مشرق وسطیٰ میں تعینات 40,000 امریکی اہلکار خطرے کی زد میں ہیں۔ #USinMiddleEast #IranResponse

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

ایرانی حکومت کا دعوی ہے کہ حملے سے پہلے تمام جوہری سائٹس سے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا اور یہ ایک ناکام حملہ تھا جس کا مقصد سیاسی بیانیہ بنانا ہے۔۔۔ #Iran

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل اور انکے درباریوں کو نوبل انعام والے اپنے فیصلے پر ندامت ہونی چاہیئے۔ اور یہ فیصلہ فوراً واپس لیا جانا چاہیئے۔ #WeStandWithIran

فیلڈ مارشل اور انکے درباریوں کو نوبل انعام والے اپنے فیصلے پر ندامت ہونی چاہیئے۔ اور یہ فیصلہ فوراً واپس لیا جانا چاہیئے۔
#WeStandWithIran
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کے حملے بعد کیا اب چین روس اور پاکستان ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ #Iran

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: ▪️ امریکہ کا مقصد ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیتوں کو تباہ کرنا اور جوہری خطرے کو ختم کرنا تھا۔ ▪️ ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ #WeStandWithIran #Iran

🔴  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:

▪️ امریکہ کا مقصد ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیتوں کو تباہ کرنا اور جوہری خطرے کو ختم کرنا تھا۔
▪️ ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
#WeStandWithIran #Iran
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ سیکیورٹی ادارے کریں گے۔ ذرائع: العربیہ #Iran

Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚨🚨🚨🚨🚨 یمن انصار اللہ حوثیوں نے ایران کے ساتھ مل کر اسرائیل امریکا کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان کردیا آج کے بعد کوئی امریکی جہاز ہماری سمندری حدود میں نہ آئے یمن کے حوثی انہیں سلامت نہیں گزرنے دیں گے #Iran

🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚨🚨🚨🚨🚨

یمن انصار اللہ حوثیوں نے ایران کے ساتھ مل کر اسرائیل امریکا کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان کردیا 

آج کے بعد کوئی امریکی جہاز ہماری سمندری حدود میں نہ آئے 

یمن کے حوثی انہیں سلامت نہیں گزرنے دیں گے
#Iran
Musa Khan (@musakhan289) 's Twitter Profile Photo

🔴 اس وقت قطر کی فضائی حدود معطل ہیں، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور لوگ گھبراہٹ میں محفوظ مقامات کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ #Iran