Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile
Liaquat Abbasi

@murshedsahab

ID: 1098964766196936704

calendar_today22-02-2019 15:16:32

61,61K Tweet

7,7K Followers

3,3K Following

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *12 ربیع الاول 1447ھ* 💎 🔖 *06 ستمبر 2025ء* 💎 🔖 *22 بھادوں 2082ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

*مومن کی تکلیف کا اجر!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک مومن کو کوئی کانٹا نہیں چبھتا یا اس سے زیادہ کوئی تکلیف نہیں ہوتی مگر اللہ تعالیٰ اس سے اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے یا اس کی بنا پر اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے ۔*🔹 📗صحیح مسلم -6562

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

دنیاکے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ کر دینے والے ہتھیار *لفظ اور زبان ہیں* عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔!!🤬

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

جب سے کھلاڑیوں کو کاکول کےپہاڑوں پر چڑھا کر بھاری پتھر اٹھوائے گئے تب سے لیکر آج تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھا دن نہیں دیکھا

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

میں حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ختمِ نبوت پر کامل ایمان رکھتا ہوں، اور ان کے بعد کسی بھی قسم کے نبی یا رسول کے آنے کا قائل نہیں ہوں، اور میں مشن نور کی حمایت کرتا ہوں #مشن_نور

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا,فیڈریشن کے صدر طارق سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات میں خوش آمدید کہاچوہدری شجاعت نے قومی باڈی بلڈرز کی کامیابیوں کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

پرندے کا دماغ صرف 2.50 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں رہتے ہیں، پٹواریوں کے سر کا وزن 7کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں رہتے ہیں😜🤲

Liaquat Abbasi (@murshedsahab) 's Twitter Profile Photo

جب فیصل موورز کا بس ڈرائیور کسی دوسرے فیصل موورز کے بس ڈرائیور کو دیکھے ۔۔