Muhammad sohail(@Muhammadii17) 's Twitter Profileg
Muhammad sohail

@Muhammadii17

Lost Guy

ID:1182554842021138432

calendar_today11-10-2019 07:14:08

356 Tweets

8 Followers

203 Following

🏏پنڈت(@cric_pundit) 's Twitter Profile Photo

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں
( يكم مئی یومِ مزدور )

account_circle
Amber(@notyourpastry) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی ساعت میں کئی زندگیاں جینے والوں کی تھکان کو سمجھنا آسان نہیں

account_circle
ٹوٹ بٹوٹ(@SumoRizvi) 's Twitter Profile Photo

تا قیامت حق و باطل کا فرق واضح کرنے والی زبان ہی کہہ سکتی ہے:
'رب کعبہ کی قسم.! علی کامیاب ہوگیا.!'



account_circle
Amber(@notyourpastry) 's Twitter Profile Photo

اب آپ کوئی بھی جرم کریں ، جانور پن کے کسی بھی لیول کو چھوئیں ،اس کے بعد سوشل میڈیا ٹیم پر پیسہ انوسٹ کر دیں ۔ آپ کے ہر جرم کو ڈیفنڈ کر دیا جاۓ گا ، نارملائز کر کے آئندہ کے لیے مزید اور بدتر جرائم کے دروازے کھول دیے جائیں گے

account_circle
Mickey Gill(@Micks_it) 's Twitter Profile Photo

Children of a lesser God may be.
Year have gone past since we are shouting for basic gear for sanitary workers but NO . They are just some sort of consumables . Like other sanitary items.
It is on those who represent them in places of decision making. 😡😡

account_circle
Aitzaz Hussain Mayo ☭(@aitzaz_mayo) 's Twitter Profile Photo

یہ بات کیا ہوئی کہ بیابانِ وقت میں
احساسِ تشنگی کو بڑھا کر سراب دو

ہم کوتھپک تھپک کردکھائےگئےتھےخواب
خاموش کیوں ہو اب ہمیں تعبیرِ خواب دو

جون

account_circle
The Awazaar Sain(@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

کِتنا آساں تھا تیرے ہِجر میں مرنا جاناں
پِھر بھی اِک عُمر لگی جان سے جاتے جاتے

فراز

account_circle