Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile
Mufti Abu Muawiya (Official)

@muhammadze34296

Mufti | Student & Teacher of Islam | Sharing Peace, Love & Guidance from Quran & Sunnah | Here to Inspire Hearts

ID: 1954571913084411904

linkhttps://www.facebook.com/share/19s9bocmqi/ calendar_today10-08-2025 15:54:39

93 Tweet

38 Takipçi

255 Takip Edilen

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

1. "حکومت کہتی ہے ہوٹل میں شراب سے سیاحت بڑھے گی… جیسے آگ لگا کر بارش کی امید رکھنا!" #شراب_حرام_ہے 2. "ہوٹلوں میں شراب کی اجازت؟ واہ! اب تباہی بھی چار ستارہ اور پانچ ستارہ ہو گی۔" #شراب_حرام_ہے

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 🇵🇰

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام چاہنے والوں اور کارکنان سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں، تاکہ ہم ایک ساتھ اپنی آواز مزید بلند کر سکیں اور اپنے مقصد کو آگے بڑھا سکیں۔" #پی_ٹی_آئی #عمران_خان #نیا_پاکستان #مجھے_فالو_کریں

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

> رات کو آسمان پر چاند بھی سبز لگے گا، ہوا بھی آزادی کا گیت گائے گی۔ جشنِ پاکستان کا آغاز ہونے کو ہے… پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰✨ #14August #Pakistan

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف (PTI)، جمعیت علمائے اسلام (JUI)، پاکستان مسلم لیگ (PML)، اور تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت ہے کہ وہ ملکی استحکام کے لیے اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ وطن عزیز آج معاشی، سیاسی، اور سماجی چیلنجز سے دوچار ہے۔ یہ وقت ذاتی مفادات اور اختلافات کو بالائے طاق رکھنے کا ہے #Pakian

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

PTI، JUI، PML، اور تمام سیاسی جماعتیں ملکی استحکام کے لیے اتحاد کریں۔ PTI، @JUIPakistan، PMLN، اختلافات بھلا کر قومی مفاد کو ترجیح دیں۔ "چارٹر آف پاکستان استحکام" اپنائیں۔ #اتحاد_پاکستان_کی_ضرورت

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

"خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے 💔 متاثرہ خاندان شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آیئے آگے بڑھیں، ان کی ہر ممکن مدد کریں۔ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بننا ہی انسانیت ہے۔ 🤲 #KPKFloods #PrayForKPK"

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس کی طرف سے تمام دینی مدارس سے اپیل ہے کہ وہ سيلاب زدگان کی مشکلات میں انکی خدمت دل وجان سے ادا کریں-

وفاق المدارس کی طرف سے تمام دینی مدارس سے اپیل ہے کہ وہ سيلاب زدگان کی مشکلات میں انکی خدمت دل وجان سے ادا کریں-
Mufti Abu Muhammad (@muftiabumuhamad) 's Twitter Profile Photo

الحمد للّٰہ رب العالمین راولپنڈی عدالت نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی بدترین توہین کرنے والے مجرم اقبال کی ضمانت خارج کر دی ہے پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان کا مقصد صرف ایک خطہ زمین نہیں تھا، بلکہ ایک ایسی ریاست کا قیام تھا جو اسلام کے عدل و انصاف اور نظامِ حیات کی عملی تصویر بنے۔" #پاکستان

Mufti Abu Muawiya (Official) (@muhammadze34296) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیلاب کی تباہی ہمارے گناہوں اور پاکستان میں رائج گندی سیاست کا نتیجہ بھی ہے۔ فوری امداد، بحالی اور استغفار کے ساتھ اللہ سے مغفرت مانگیں۔ آئیں متاثرین کی مدد کریں! 💧🇵🇰 #سیلاب_امداد #استغفار #پاکستان

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 3 💥ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. Rida Shaikh Šaim CH Shah Faisal Mufti Abu Muawiya (Official) insafian Hayya حیا 🌸 Mushi Khan Neutral Hamid Farooq

💥پروموشن لسٹ نمبر 3

💥ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.

Rida Shaikh

Šaim CH

Shah Faisal

Mufti Abu Muawiya (Official)

insafian

Hayya حیا 🌸

Mushi Khan

Neutral

Hamid Farooq
VoiceofPTI (@voiceofpmik) 's Twitter Profile Photo

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤ 🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 6 🔥🔥🔥🔥 💯 فالو بیک کیلئے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔ Mufti Abu Muawiya (Official) Ghazi @Mbqr381 كايلي Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪 ♡︎ MaحNooR GujجaR Qaiser Khan ‏خــــــانستــانــی

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤

🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 6 🔥🔥🔥🔥

💯 فالو بیک کیلئے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔

اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔

Mufti Abu Muawiya (Official)

Ghazi

@Mbqr381

كايلي

Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪

MaحNooR GujجaR

Qaiser Khan

‏خــــــانستــانــی
Mufti Abu Muhammad (@muftiabumuhamad) 's Twitter Profile Photo

سرکاری عمارتوں پر یہ تو لکھ دیتے ہو سرکار کی آمد مرحباً مگر سرکاری عمارتوں میں سرکار کے نظام کو مرحباً کیوں نہیں کہتے ؟؟؟ پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

VoiceofPTI (@voiceofpmik) 's Twitter Profile Photo

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤ 🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 3 🔥🔥🔥🔥 💯 فالو بیک کیلئے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔ اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔ Midrar khan ISF Sindh Official 🇧🇫 خان کا سپاہیی cricket next 804 Noble 🇺🇸 Rasheed Khan Malik (Imran Raiz Khan) رستم خان 🎭

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤

🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر  3 🔥🔥🔥🔥

💯 فالو بیک کیلئے اکاؤنٹس کو فالو کریں۔

اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔

Midrar khan

ISF Sindh Official 🇧🇫

خان کا سپاہیی

cricket next 804

Noble 🇺🇸

Rasheed Khan

Malik (Imran Raiz Khan)

رستم خان 🎭