Muhammad Bilal (@muhamma08068702) 's Twitter Profile
Muhammad Bilal

@muhamma08068702

ID: 1639229875859996673

calendar_today24-03-2023 11:37:47

27,27K Tweet

471 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی صاحب سے متعلق مجھے آپ کی رائے سے اختلاف تھا کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ جنرل باجوہ اینڈ کمپنی اُن سے خائف تھے اس لئے اُن کے خلاف بیانیہ بنوایا گیا تھا۔ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں غلط تھا ۔

The Economist (@theeconomist) 's Twitter Profile Photo

If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay econ.st/48jp5Nu

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

سینیئر ایڈوکیٹ حامد خان صاحب خود کیوں چپ کر بیٹھے ہیں, قاضی کے سامنے کیوں نہیں اتا حامد خان صاحب قاضی اور ان کی بیوی کا وکیل رہ چکا ہے جب قاضی مشکل میں تھا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ثانیہ نشتر پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پراجیکٹ احساس پروگرام سے متعلق تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ ٹیلیتھون میں قوم کو آگاہ کر رہی ہیں! #PTIFundraisingTelethon

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پی پی 150 سے عباد فاروق کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار، ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیل مسترد کر دی #IbadFarooq #ImranKhan #Elections2024 Link : siasat.pk/threads/884421

پی پی 150 سے عباد فاروق کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار، ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیل مسترد کر دی

#IbadFarooq #ImranKhan #Elections2024 
Link : siasat.pk/threads/884421
Maulana Nasim Ali Shah (@naseem_mna) 's Twitter Profile Photo

سابقہ امیدوار این اے 35 مولانا نسیم علی شاہ کے بھائی بصیر علی شاہ کا کوٹکہ عبدالکریم غوریوالہ میں علاقہ معززین سے ملاقات ، علاقہ عمائدین نے آنے والے انتخابات میں NA.39 امیدوار مولانا نسیم علی شاہ کا مکمل سپورٹ کا اعلان ۔

سابقہ امیدوار این اے 35 مولانا نسیم علی شاہ کے بھائی بصیر علی شاہ کا کوٹکہ عبدالکریم غوریوالہ میں علاقہ معززین سے ملاقات ، علاقہ عمائدین نے آنے والے انتخابات میں NA.39 امیدوار مولانا نسیم علی شاہ کا مکمل سپورٹ کا اعلان ۔
Sheikh Hassan (@umairhassanoo01) 's Twitter Profile Photo

دی اکانومسٹ کی ویسے ٹویٹس پر سو ریٹویٹس نہیں آتے لیکن عمران خان کے آرٹیکل کی پانچ ٹویٹس پر ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ریٹویٹس مل چکے ہیں. اوناں نوں وی اس وجہ سے چسکے پر گئے ہیں

Ahmed Raza (@amdriza) 's Twitter Profile Photo

جب سے عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ اس بار الیکشنز میں وکیلوں کو ٹکٹ دوں گا وہ ہواؤں میں اڑنے لگے نہ کیسز کی پرواہ کی اور نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی، نہ ورکرز کے ساتھ ناانصافی پر آواز اٹھائی ابھی بھی انہیں بس ٹکٹوں کی پرواہ ہے جب کہ پارٹی ابھی بھی دربدر ہے

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

"بنگالی بابا کا آکسفورڈ نالج" لطیف کھوسہ نے کہاکہ آپ کی عدالت کے باہر سے میرے منشی کو اٹھا لیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ منشی کیا ہوتا ہے؟یہاں منشی کا کوئی تصور نھیں،یہ جو منشی لوگ چیمبرز میں گھس رہے ہیں، بالکل غلط کام ہے. "رضیہ، تیرا تقریباً فٹے منہ"

"بنگالی بابا کا آکسفورڈ نالج" 
لطیف کھوسہ نے کہاکہ آپ کی عدالت کے
 باہر سے میرے منشی کو اٹھا لیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ منشی کیا ہوتا ہے؟یہاں منشی کا کوئی تصور نھیں،یہ جو منشی لوگ چیمبرز میں گھس رہے ہیں، بالکل غلط کام ہے.
 "رضیہ، تیرا تقریباً فٹے منہ"
biya baloch (@biyaa_baloch) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک عمران خان سے تو لڑ نہیں رہے ،عمران خان کے تو بہت سے کردار ہیں ،خان کو اللہ نے ایک شخصیت میں بہت سے کردار دیئے ہیں ❤️🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ لائیو ڈرامہ 🚨 لطیف کھوسہ بار بار کہہ رہا ہے ہمیں الیکشن کمپین کرنے دیں، قاضی جواب میں کہہ رہا ہے لگتا ہے پی ٹی ائی انتخابات ملتوی کرنی چاہتی ہے۔ سینیٹ سے انتخابات ملتوی ہونے کا قرارداد قاضی کو نظر نہیں آرہا لیکن یہاں پی ٹی ائی کا نام لیکر الزام لگا رہا ہے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے اچھی خبر ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے، الحمد اللہ مولانا فضل الرحمان کا پروگرام تو وڑ گیا

آج کی سب سے اچھی خبر
ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے، الحمد اللہ
مولانا فضل الرحمان کا پروگرام تو وڑ گیا