Mudasir Ali🇵🇰
@mudasir422572
come to the way of ALLAH
ID: 1457687395386765317
http://www.alfaqr.net 08-11-2021 12:32:55
6,6K Tweet
1,1K Followers
622 Following
" جان لے کہ کلمہ طیب لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ میں ایک خاص تاثیر ہے جو اس کے زبانی اقرار اور قلبی تصدیق میں پائی جاتی ہے۔" محک الفقر کلاں ص 64 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #کلمہ_طیب #سلطان_باہو #محک_الفقر #اقوال_سلطان_باہو
بیت:- " زبان پر اسم اللّٰہُ کی تسبیح ہے اور دل میں بیل گدھے یعنی تفکرات دنیا مردار سمائے ہوئے ہیں، بھلا ایسی تسبیح کیا اثر دکھائے گی؟" محک الفقر کلاں ص 24 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #اقوال_سلطان_باھو #محک_الفقر #تصوف #ذکر_اللہ #باطنی_صفائی #دل_کا_ذکر
فرمایا گیا ہے:- "نماز مومنین کےلیے معراج ہے." ص:593 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #اقوال_سلطان_باھو #کلید_التوحید_کلاں #حضور_نبی_کریم #صحبت_رسول #شفاعت_مصطفی #اولیاء_کرام #تصوف #روحانیت
بیت:- "اگر تُو تصّورِ اسم اللّٰہ ذات کی راہ اختیار کرے تو اہلِ قبور روحانیوں پر غالب ہو جائے گا۔" اسرارالقادری صفحہ 77/78 #تصور اسم اللّٰہ #روحانی غلبہ #قربِ الٰہی #باطنی طاقت #SayingsOfSulatnBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
Hub Rally Cross 2025. Race Day Clicks #HubRallyCross2025 #Pakistan 🇵🇰 #Offroad #Motorsport #Racing #HorsePowerMagazine 1st #urdu #Motorsport #Magazine by Team Sultan