جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!____🥀
شام بخیر 🍁
زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے
الله سے بات کریں
الله سے مانگیں
الله پہ چھوڑ دیں
الله پر بھروسہ کریں
الله سے پھر کہیں
پھر کہیں اور کہتے رہیں✨🫀
I do not sleep because of the fear of sins
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Then I sleep peacefully thinking that you have one name
❤❤Rahim Allah❤❤
#pakistan
x.com/i/spaces/1jMJg…
*لوگ کہتے ہیں #نیچر* اور *#سگنیچر*
کبھی *نہیں بدلتے* ۔ مگر دونوں
بدل جاتے ہیں بس ایک *#چوٹ*
لگنے کی دیر ہے۔ *#انگلی* پر چوٹ
لگے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں،
اور *#دل* پر چوٹ لگے تو نیچر
بدل جاتی ہے۔
Good Evening 🌺