کپتان. کے وہ کھلاڑی جن کے اکاٶنٹس چھوٹے ہیں اور فولورز نہیں بڑھ رہے اور وہ سوفیصد فولوبیک کرتے ہیں اپنے اکاٶنٹ مینشن کریں۔آج سب کے فولورز بڑھاتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج آپ کا اکاؤنٹ مضبوط کرتے ہیں۔اپنی آئی ڈی مینشن کرو۔ ریٹویٹ کرو۔جو لوگ ریٹیوٹ کریں ان کو فالو کرو۔سب ایک دوسرے کو فالو کریں گے۔حقیقی آزادی تک رکنا نہیں ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ سلاخیں ھی فیصلہ کریں گی حق پر کون تھا اور باطل کے ساتھ کون تھا ۔۔ایسے بھادر صحافیوں کو میرا سلام تو حق کو حق اور سچ کو سچ کھتے ھیں ۔
یہ سلاخیں سو لفافوں سے بھتر ھیں بہادر صحافی پر پاکستانی قوم کا سلام