SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile
SAiM

@mrsaim77

زلفوں سے کھیلو، جزباتوں سے نہیں 🌚 🤟🏻

ID: 1756667938034106369

calendar_today11-02-2024 13:14:40

40,40K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم۔ اللہ آپ کے دل کی وہ مراد بھی پوری کر دے گا جس کے لیے آپ دن رات دعا کرتے ہو آمین۔

اسلام علیکم۔ 
اللہ آپ کے دل کی وہ مراد بھی پوری کر دے گا جس کے لیے آپ دن رات دعا کرتے ہو آمین۔
SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح النور درود شریف سے بڑا کوئی خزانہ نہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم

اسلام علیکم صبح النور 

درود شریف سے بڑا کوئی خزانہ نہیں

صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم
SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کے دن آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں اور فرشتے عبادت گزاروں کے اعمال کی تحریر میں مصروف ہوتے ہیں۔ لہذا، اس مبارک دن پر نیک عمل کرے اور مغفرت طلب کرنے کی کوشش کریں۔

جمعہ کے دن آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں اور فرشتے عبادت گزاروں کے اعمال کی تحریر میں مصروف ہوتے ہیں۔ لہذا، اس مبارک دن پر نیک عمل کرے
اور مغفرت طلب کرنے کی کوشش کریں۔
SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

On this blessed day I pray that Allah removes your sadness Restore your lost and bless you with all you have been praying for. Ameen jumma Mubarak

On this blessed day I pray that Allah removes your sadness Restore your lost and bless you with all you have been praying for. 
Ameen 
jumma Mubarak
SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی نے I Phone 15 لیا اس کو جیب میں رکھ کر جا رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسلا اور وه گر گیا اور کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی آدمی: اللّه کریں ہڈی ہو😂

SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچاۓ یا پیسے.؟؟

SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

Always end the day with a positive thought No matter how hard things were tomorrow's a fresh opportunity to make it better. GOOD NIGHT

Always end the day with a positive thought No matter how hard things were tomorrow's a fresh opportunity to make it better.

GOOD NIGHT
SAiM (@mrsaim77) 's Twitter Profile Photo

ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں ان دو جہاں کے درمیان بس فاصلہ ہے ایک سانس کا جو چل رہی تو یہ جہاں جو رک گئی تو وہ جہاں.

ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں

ان دو جہاں کے درمیان بس فاصلہ ہے ایک سانس کا

جو چل رہی تو یہ جہاں جو رک گئی تو وہ جہاں.