Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profileg
Muqeet Malik

@Moqeet2001

Income Audit at Ramada, Islamabad || BS Business Administration Quaid-I-Azam University, ISLAMABAD || #Quaidian || #Formanite || #Lahore ||

ID:1313681780382281729

calendar_today07-10-2020 03:25:46

1,7K Tweets

528 Followers

538 Following

Raja Qaiser Ahmed(@rajaqaiserahmed) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیاسی میزانیے میں کوئی اصول، اخلاقیات یا صیحح غلط نہیں ہے۔ یہ پسند، ناپسند اور انتقام کی لڑائی ہے۔ میرا شر تیرے شر سے اچھا ہے۔ میرا لیڈر عظیم اور تیرا پست ہے۔ آج کے مظلوم گزشتہ کل کے ظالم اور آج کے ظالم مستقبل کے مظلوم ہوں گے۔ دکھ یہ ہے کہ دائروں کا یہ سفر چلتا رہے گا۔

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

پہلے ن لیگ اپنے مقدمات ختم کرنے حکومت میں آئی اب تحریک انصاف اپنے مقدمات ختم کرنے کے لیے حکومت چاہتی ہے۔۔
خیر جو بھی جیتے نعرہ ریاست ہوگا اور بچاؤ اپنا اپنا۔۔۔
اور ایک اور چیز کا اندازہ ہوا کہ کوئی اچھا ہے نہ برا، جس کو دل کرے اچھا دکھاؤ جس کو دل کرے آگے لگاؤ۔۔۔۔

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دور کی سب سے نقصان دہ چیز یہ تھی کہ عوام کے آپس میں نفرت کا بیج بویا گیا جو وطن عزیز کی نفرت کی صورت میں ایک شجر بنا
شخصیت پسندی اس عروج کو پہنچی کہ سہی کو سہی کہنا جرم بنا اور غلط کو غلط کہنے کی جرأت نہ ہوئی
وطن نے ہمیں کیا دیا؟ جی آپ نے ذمہ دار شہری ہونے کا کیا ثبوت دیا؟

پچھلے دور کی سب سے نقصان دہ چیز یہ تھی کہ عوام کے آپس میں نفرت کا بیج بویا گیا جو وطن عزیز کی نفرت کی صورت میں ایک شجر بنا شخصیت پسندی اس عروج کو پہنچی کہ سہی کو سہی کہنا جرم بنا اور غلط کو غلط کہنے کی جرأت نہ ہوئی وطن نے ہمیں کیا دیا؟ جی آپ نے ذمہ دار شہری ہونے کا کیا ثبوت دیا؟
account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو

یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو

بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو

تیری صورت جو اتفاق سےہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو

وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

It’s a logical question from Punjab Students Council QAU-Official whether these students are involved in that clash between Baloch and Pathan SC’s, or not. I personally many students those are even not at QAU.
I guess, this query should be cleared by Raja Qaiser Ahmed as a respected Registrar & Teacher

account_circle
Punjab Students Council QAU-Official(@PunjabSCQAU) 's Twitter Profile Photo

The false accusations made by QAU administration will keep on getting exposed.
We demand the higher authorities to look into the facts of the matter and release the innocent students of QAU who have been falsely arrested on the commands of QAU administration.

account_circle
Syed Noor Ali Shah(@SyedNoor056) 's Twitter Profile Photo

چمن سے گل چھین کر،
ہاتھوں سے قلم چھین کر،
یہ باغیچہ جو تم اجاڑو گے،
پھر دیس کو کیسے سنوارو گے؟

دیس کے ستون جو توڑو گے،
علم کے معمار جو مٹاؤ گے،
جب درسگاہیں خالی کراؤ گے،
پھر دیس کو کیسے سنوارو گے؟

نفرت کی آگ جو جلاؤ گے
خون کی ہولی جو کھیلو گے
نشے میں سبھی کو روند جو ڈالو گے 1/2

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا 💔
مگر کچھ نیک دل لوگ ❣️

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج

کل تک وہ شخص، با خدا ، دل کا قرار تھا 🥀

account_circle
Muqeet Malik(@Moqeet2001) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے جنرلز بارڈرز محفوظ بنائیں،
ججز عدالتوں کو موثر بنائیں،
سیاستدان پارلیمنٹ کو مظبوط کریں،
بیوروکریٹس سرکار کے دفتروں کو چست کریں،
صحافی حق اور سچ کی آواز اٹھائیں اور
شہری ٹیکس ادا کریں
تو پاکستان جنت بن سکتا ہے
مگر یہاں ہر کوئی اپنا کام چھوڑ کے دوسرے کاکام کرنا چاہتا ہے

account_circle