M♡na Ch ❤️(@Mona_doll1) 's Twitter Profileg
M♡na Ch ❤️

@Mona_doll1

||‏⁦🌸⁩‎‎‎‎‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏بے کیف سا اک سرور ہوں جسے سمجھنا محال ہے⁦🌸||
My choicEs R likE mY finGer prints, theY make mE uniquE 😎
insta❣️ @mona_doll1

ID:1161714168027844611

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@Mona_doll1%24-filter%3Amentions calendar_today14-08-2019 19:00:16

49,5K Tweets

17,7K Followers

12,2K Following

Hussnain Javaid(@iamHussyy) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا۔۔
مبارکباد دی ہے اس شخص کیلئے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔۔

account_circle
M♡na Ch ❤️(@Mona_doll1) 's Twitter Profile Photo

❤❤وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •❤❤
'اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔'
السلام علیکم

account_circle
M♡na Ch ❤️(@Mona_doll1) 's Twitter Profile Photo

💚السلام علیکم💚

💚صبح بخیر 💚

اللہ رب العزت کے علاوہ
کوئی عبادت کے لائق نہیں
حضرت محمد ﷺﷺﷺ
اللہ کے آخری نبی و رسول ہیں
اب قیامت تک کوئی بھی
نبی یا رسول پیدا نہیں ہوگا

💚ﷺﷺﷺﷺﷺ💚

️⁩ 💚 💚

💚السلام علیکم💚 💚صبح بخیر 💚 اللہ رب العزت کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں حضرت محمد ﷺﷺﷺ اللہ کے آخری نبی و رسول ہیں اب قیامت تک کوئی بھی نبی یا رسول پیدا نہیں ہوگا 💚ﷺﷺﷺﷺﷺ💚 ️⁩ 💚#میمونہ_ڈائری💚
account_circle
M♡na Ch ❤️(@Mona_doll1) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو ، کل جو کچھ ہوا ، اسے اپنے ساتھ کل کے لئے نہ رکھیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 😊

السلام علیکم ❤

account_circle