MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile
MohsiiinAfriddiii

@mohsiinafridiii

پاکستان، میرا پہلا اور آخری حوالہ۔آوں گا اور بار بار آوں گادشمن کو جواب دینے۔ عمران اور فوج مخالف دور رہیں۔
Social Media Activist, a Cook as well

ID: 1187703704616615936

calendar_today25-10-2019 12:13:31

29,29K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یُُکََفِّرُ السَّنَۃَ الْمَاضِیَۃَ وَالبَاقِیَۃَ. (صحیح مسلم) یعنی گزشتہ سال اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے. اپنی خصوص دعاؤں میں قیدی نمبر 804 کو ضرور یاد رکھیں #arafah2025 #عرفه

رسول اللہ  ﷺ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یُُکََفِّرُ السَّنَۃَ الْمَاضِیَۃَ وَالبَاقِیَۃَ. (صحیح مسلم) یعنی گزشتہ سال اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے. 
اپنی خصوص دعاؤں میں قیدی نمبر 804 کو ضرور یاد رکھیں
#arafah2025 #عرفه
MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ #عرفات #عرفه #Hajj_2025 #HajjMubarak

MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

قربانی سے پہلے بیگم کو کھلے صحرا میں چھوڑ کر آنا بھی ایک سنت ابرہیمی ہے۔۔۔سوچ رہا ہوں اس سال یہ سنت بھی ادا کر دوں۔۔ عید الاضحیٰ مبارک #عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الاضحى #عيدكم_مبارك

قربانی سے پہلے بیگم کو کھلے صحرا میں چھوڑ کر آنا بھی ایک سنت ابرہیمی  ہے۔۔۔سوچ رہا ہوں اس سال یہ سنت بھی ادا کر دوں۔۔
عید الاضحیٰ مبارک
#عيد_الأضحى_المبارك 
#عيد_الاضحى 
#عيدكم_مبارك
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے شہروں میں انڈیا نے جو خودکش ڈرون بھیجے تھے وہ اسرائیل نے دئیے تھے۔ اس کے باوجود ہمارے کچھ بے غیرتوں کی ہمدردیاں مسلم ملک ایران کے بجائے اِس وقت دشمن ملک اسرائیل کے ساتھ ہیں۔

MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج 6 ہفتے کے افغان بچے کے والدین کو طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی لیکن اس بچے کی بیماری پر سیاست کرنے والے سانپ ایک لفظ نہیں ادا کریں گے۔ پاکستان کے خلاف بولنا ہو تو ہر محاز کھول کر بیٹھ جاتے ہیں زہریلے سانپ

BlackStallion (@bllackstalliion) 's Twitter Profile Photo

"Our Next Missile Attack Will Be At Least 20 Times Larger Than The Previous One, Involving About 2000 Missiles." Iranian Military Spokesman #Iran #Irán #Tehran

"Our Next Missile Attack Will Be At Least 20 Times Larger Than The Previous One, Involving About 2000 Missiles."
Iranian Military Spokesman
#Iran #Irán #Tehran
BlackStallion (@bllackstalliion) 's Twitter Profile Photo

Kriti Singh Venomous Snakes Can't Bring Us Down. Pakistan & Iran: United We Stand! 🇵🇰🇮🇷❤️💚🇮🇷🇵🇰 #Iran #Tehran #IsraeliranWar

MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

اکثر اوقات جب آسمان پر اڑتے جہاز دیکھتا ہوں تو درود شریف اور قرآن کی کچھ سورتیں پڑھ کر دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہر مسافر کو بخیر و عافیت اپنی منزل پر پہنچائے۔ یہ عادت اپنی ایک بہت اچھی بہن سے سیکھی، اللہ انکو جزائے خیر دے۔۔اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

اکثر اوقات جب آسمان پر اڑتے جہاز دیکھتا ہوں تو درود شریف اور قرآن کی کچھ سورتیں پڑھ کر دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہر مسافر کو بخیر و عافیت اپنی منزل پر پہنچائے۔ 
یہ عادت اپنی ایک بہت اچھی بہن سے سیکھی، اللہ انکو جزائے خیر دے۔۔اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔
MohsiiinAfriddiii (@mohsiinafridiii) 's Twitter Profile Photo

مرد مجاہد آیت اللہ خامنہ ای ۔۔۔ اللہ آپکو ہر قدم پر فتح سے ہمکنار کرے، آمین #Iran #اصفهان #أمريكا

مرد مجاہد آیت اللہ خامنہ ای ۔۔۔
اللہ آپکو ہر قدم پر فتح سے ہمکنار کرے، آمین
#Iran 
#اصفهان #أمريكا