Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile
Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑

@mobiihunyaaar

Mistake are Prove That You Are trying 🙌🏻
No DM ⚠️

ID: 1363144050224754688

linkhttps://secret.viralsachxd.com/70f7ebaec calendar_today20-02-2021 15:10:55

36,36K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری میرا ملک ہے میرے شجرۂِ نسب کی طرح ⁦⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩ یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔۔۔❤️ یہ سبز ہلالی پرچم مشکل ترین حالات کے باوجود ہماری اُمیدوں کا مرکز ہے۔ #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا ملک ہے میرے شجرۂِ نسب کی طرح ⁦⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩
 یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔۔۔❤️
یہ سبز ہلالی پرچم مشکل ترین حالات کے باوجود ہماری اُمیدوں کا مرکز ہے۔
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

گھر تو آخر اپنا ہے 🇵🇰 اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ملک پاکستان کے حالات مایوس کن ہیں۔ نوجوانوں کے ذہن پریشانی اور نا امیدی سے بھرے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری و مستقبل کا خوف انہیں ڈراتا ہے۔ اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال، چند خاندانوں یا چند لوگوں کی سپر میسی نے

گھر تو آخر اپنا ہے 🇵🇰
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ملک پاکستان کے حالات مایوس کن ہیں۔
نوجوانوں کے ذہن پریشانی اور نا امیدی سے بھرے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری و مستقبل کا خوف انہیں ڈراتا ہے۔
اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال، چند خاندانوں یا چند لوگوں کی سپر میسی نے
Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ♥️ پاکستان ذندہ باد ♥️

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ہے! ہمیں پاکستان میں موجودسسٹم سے لاکھ اختلاف ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہماری پہچان سبزہ ہلالی پرچم اور وطن عزیز پاکستان ہے! پاکستان زندہ باد ♥️

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا ساتھ دینے والے ہی اصل پاکستانی ہیں جنہوں نے ملک دشمن عناصر کو مسترد کیا اور پروپگنڈے میں حصہ نہ لیا انہوں نے پورا یقین اپنی فوج پہ کیا سلام ہے انکو پاک فوج کی جانب سے۔

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فوج ایک سیکیورٹی فراہم کرنے والا ادارا ہے جس کو ملک دشمن عناصر سیاست کی نظر کر رہے ہیں یہ چاہتے ہی نہیں ملک میں ترقی کرے۔

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

غلط خبریں دیکھ کر غلط نظریہ پر نا چلیں پاک فوج کا ساتھ دیں ، پاکستان کا ساتھ دیں ۔

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج اپنا کام کر رہی ہے اور کرتی رہے گی کسی کے الزامات لگانے یا پروپیگنڈا کرنے سے فوج اپنا کام نہی بند کر سکتی بلکہ ہر مشکل کا سامنا کرے گی اور دشمن کو ناکام بناے گی۔

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان،،، ڈاکوں کا پولیس کی گاڑی پر حملہ۔۔ 11 پولیس اہلکار شہید۔۔۔ پولیس اہلکار کچہ میں 15 دن کی ڈیوٹی ادا کرکے واپس آرہے تھے کہ راکٹ لانچر سے حملہ ہوا ۔ پولیس پارٹی ماچھکہ سے ہفتہ وار چھٹی پر آنے والے پولیس ملازمین کی گاڑی خراب ہونے پر کچہ کریمنلز نے جوانوں کو فتح پور کے

رحیم یار خان،،، ڈاکوں کا پولیس کی گاڑی پر حملہ۔۔ 11 پولیس اہلکار شہید۔۔۔
پولیس اہلکار کچہ میں 15 دن کی ڈیوٹی ادا کرکے واپس آرہے تھے کہ راکٹ لانچر سے حملہ  ہوا ۔
پولیس پارٹی ماچھکہ سے ہفتہ وار چھٹی پر آنے والے پولیس ملازمین کی گاڑی خراب ہونے پر کچہ کریمنلز نے جوانوں کو فتح پور کے
Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

کچے میں ڈاکوؤں کے حملے سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے جسد خاکی کو پولیس لائن (رحیم یار خان) میں منتقل کرنے کا منظر۔ 💔

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جیت ہوگی اور انشاللہ پاکستان ترقی کی راہ پر بہت بہت جلد گامزن ہوگا پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ ان سے کیسے نفرت کر سکتے ہو جو دن رات ہماری جان مال کی حفاظت کے لیے جان تک دے دیتے ہیں پیش۔ جو ان سے نفرت کرتے ہیں وہ لوگ پاکستانی کہلانے کے لائق نہیں۔

آئیں چند الفاظ میں اپنے پیارے ملک (پاکستان) کی تعریف کریں۔ کوئی اچھے الفاظ یا کوئی دعا پاکستان کے لیے ؟؟ 😍😍

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

6 سمتبر ۔۔ یوم دفاع زیادہ کچھ نہیں کہنا ۔۔ بس اتنا ہی کہنا ہے کہ اللہ پاک اس ملک کے محافظوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں ۔۔ جو اگر فرنٹ لائن نہ ہوں تو دشمن صرف مخصوص علاقوں تک ہی محدود نہ ہوتا بلکہ ہمارے گلی محلوں میں آزادانہ گھوم رہا ہوتا ۔ اگر یہ مخافظ نہ ہوتے تو ہم بھی

Ꮲ ʀ ᴏ ꜰ ᴇ ꜱ ꜱ ᴏ ʀ ➢ 👑 (@mobiihunyaaar) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج اپنی مہارت کی وجہ سے دنیا میں جانی جاتی ہے اور دنیا پاک فوج کی معترف ہے✌️