Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile
Ministry of Energy-Power Division, Government of P

@mowp15

Ministry of Energy-Power Division-Government of Pakistan, official twitter account

ID: 3945863115

linkhttps://www.power.gov.pk calendar_today13-10-2015 11:13:30

2,2K Tweet

165,165K Followers

35 Following

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت KE کے CTBCM انضمام منصوبے پر اہم اجلاس۔ اجلاس میں اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں استحکام اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم قرار دیا گیا۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں نجکاری کے جاری عمل اور درپیش رکاوٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدرات CASA-1000 منصوبے پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں منصوبے کی موجودہ صورتحال، درپیش مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدرات پی پی ایم سی کے مختلف امور پر اجلاس ۔ وفاقی وزیر نے شفافیت اور کارکردگی کے معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ وُوڈ میک کی ڈیمانڈ سپلائی اسٹڈی اور شعبہ جاتی اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس. اجلاس میں توانائی کے شعبے سے متعلق متعدد کلیدی امور پر بات چیت کی گئی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدرات نیپرا ایکٹ میں ترامیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نیپرا ایکٹ میں ضروری ترامیم سے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام میں شفافیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان کی ملاقات۔ ملاقات میں توانائی و تجارتی شعبوں میں ہم آہنگی اور اقتصادی ترقی کے مشترکہ اہداف پر تفصیلی گفتگو کی گئ ۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت وہیلنگ کوانٹم فریم ورک پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں توانائی کی منصفانہ تقسیم، نجی شعبے کی شمولیت اور شفاف نظام کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزرا اویس احمد خان لغاری اور علی پرویز ملک کی زیرِ صدرات انٹیگریٹڈ انرجی ماڈلنگ کی اسٹڈی کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں فیز ون اسٹڈی کی رپورٹ پر تفصیل سے بات کی گئی، جو کہ توانائی کے شعبے میں اہم اصلاحات کے لیے راہ ہموار کرے گی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز کے لیے آن لائن پورٹل سے متعلق جائزہ اجلاس۔ وفاقی وزیر نے درخواست کے عمل کو آسان، شفاف اور صارف دوست بنانے پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی کہ درپیش مسائل کا فوری اور مؤثر حل تلاش کیا جائے۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت پنکھا تبدیلی پروگرام اور بلڈنگ کوڈ پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں اداروں کو بروقت اہداف کی تکمیل اور مؤثر عملی اقدامات کی ہدایت کی گئی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدرات تھر کول منصوبے کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں منصوبے کی پیش رفت اور درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز اینا بجرڈے کی ملاقات ملاقات میں مسابقتی بجلی مارکیٹ، سبسڈی کی شفاف تقسیم اور ڈیجیٹل سمارٹ سسٹمز پر تبادلہ خیال ہوا۔ ورلڈ بینک نے اصلاحات کو سراہتے ہوئے مالی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

Ministry of Energy-Power Division, Government of P (@mowp15) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت ڈسکوز فیز-1 کے سی پیز کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں سی پیز کی تکمیل اور درپیش مسائل کے حل پر بات ہوئی۔