عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile
عمر رسیدہ مس

@miss3zero1

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

ID: 1357888771

calendar_today16-04-2013 21:04:49

450,450K Tweet

43,43K Followers

494 Following

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

کل رات اندھیرا ویب سیریز دیکھی کیا کمال کی ویب سیریز ہے، اس میں ڈر ڈپریشن کو سپر نیچرل چیزوں سے کنیکٹ کیا ہے اور ایک فوک کہانی کے کرداروں کو آج کی دنیا میں سائنس کے زریعے واپس لایا جارہا ہے بہت عرصے بعد کچھ ایسا دیکھا جس میں بھوت پریت آتما نہیں مگر دیکھ کے واقعی ڈر لگتا

𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami) 's Twitter Profile Photo

اب کوئی قبائلی یہ سوال کیوں نہیں کر رہا کہ فوج کا کام تو بارڈر پر ہوتا یہ یہاں کیا کر رہی ہے

اب کوئی قبائلی یہ سوال کیوں نہیں کر رہا کہ فوج کا کام تو بارڈر پر ہوتا یہ یہاں کیا کر رہی ہے
عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ڈاکٹر بیڈ ریسٹ کا بول دیتے پیشنٹس کو وہ خود ہی پھر ان کے بچے رکھا کریں 😭😭😭

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

بارہ سال سے صوبے میں اسی درویش کی حکومت ہے اس درویش نے اپنے صوبے میں بلین ٹری لگائےلیکن حیرت انگیز طور پر جتنے درخت لگائے جاتے سب کے سب غائب شاید نوازشریف اکھاڑ کے لے جاتا تھا حتی کہ بارہ سالوں میں نئے درخت تو کیا نظر آتے پرانے بھی غائب ہوئے یقیناً وہ بھی نواز شریف کاٹ جاتا ہوگا

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

خان صاب نے تو اپنے صوبے کو بچانے کے لیے ڈھائی سو ڈیم بنائے تھے اور بلین ٹری لگائے تھے لیکن نواز شریف راتوں رات ا کے بلین ٹری اکھاڑ کے لے جائے اور ڈھائی سو ڈیم چھپا دے تو پھر سیلاب تو آئیں گے نا

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے بلامبالغہ پاکستان کا سب سے آرگنائزڈ صوبہ ہے وہاں کی حکومت نے پختون خواہ کو جنت بنا دیا ہے اس وسائل سے بھرپور صوبے کے پاس سیلاب سے نمٹنے کا انتظام تو ہوگا ہی تو باقی سب اپنے کام سے کام رکھیں

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

سارے گھر کے کام کاج چھوڑ چھاڑ کے دو گھنٹے بارش میں بھیگ کے اگئی ہوں یا اللہ جیسے بارش بھیجی ویسے ملازمہ بھی بھیج دے یہ کوئی میری عمر ہے جھاڑو پونچے کرنے والی

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

آج کراچی میں بہت بارش ہوئی ہے کسی نے تصویر لگائی نا کہ فلاں علاقہ ڈوب گیا فلاں جگہ پانی کھڑا تو میں جوتی لا لینی منحوسوں بارش ہوئی ہے تو پانی تو آئے گا نا

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف کا جہاں دل ہوگا وہاں علاج کروائیں گے جس سے گھر میں کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ سالن کون سا بنائیں وہ بھی نواز شریف کو مشورے دے رہا ہوتا

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے موسم کو دیکھ کے امتنان قاضی صاط کی زبان میں کہیں تو بارش تم اور تیز ہوا تینوں مل کے آجاتے ہو

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

منحوسوں بارش میں پانی برستا ہے ابھی تک مسلسل بارش ہورہی تھی تو زیر آب ہی آنا تھا شاہراہوں نے

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

برسات بھی آ کے چلی گئی بادل بھی گرج کے برس گئے پر اس کی ایک نظر کو ہم اے حسن کے مالک ترس گئے