Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profileg
Mir Hasan Mir

@Mirhasanmir_110

Media Account | Also follow @mirhasanmir110

ID:1443685725850030080

calendar_today30-09-2021 21:14:48

481 Tweets

5,2K Followers

1 Following

Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

بغیر خوف کے عاشور کو لگا زنجیر
میں خون دوں گا اگر خون کی کمی ہوگی

میر حسین حیدر تکلم

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

پھر آیا ہے شعبان مولا مولا کر

The first gift of Shaban is now available for all momineen. You can listen to this special kalam by visiting the official youtube channel of Mir Hasan Mir.

پھر آیا ہے شعبان مولا مولا کر The first gift of Shaban is now available for all momineen. You can listen to this special kalam by visiting the official youtube channel of Mir Hasan Mir.
account_circle
Mir Hasan Mir(@MirHasanMir110) 's Twitter Profile Photo

یہ کہہ کے شاہ نکلے مزار رسول (ص) سے
پردیس میں کفن مجھے نانا (ص) نصیب ہو
کربوبلا نصیب سے جانا نصیب ہو

مکمل کلام: youtu.be/rxK49Vb6C44?si…

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

ایسے تو کوئی ترکِ سکونت نہیں کرتا
ہجرت وہی کرتا ہے جو بیعت نہیں کرتا

عباس تابش

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

خالقِ اشکِ عزا ثانیِ زہرا س بی بی
اہلِ گریہ میں مرا نام نمایاں رکھنا
🙏🙏🙏🙏🙏

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

حسین ع تم نے جو شہر رسول ص چھوڑ دیا
یہ لگ رہا ہے کہ خوشبو نے پھول چھوڑ دیا

شبروز کانپوری

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

گھر سے چلے حسین ع، صحابہ کدھر گئے؟
کوفہ تو بے وفا تھا، مدینے کو کیا ہوا؟

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

آج بغداد میں کوئی قیدی، ہو گیا ہے رہا رضا مولا ع
پُل پہ تیرے غریب بابا کا، ہے جنازہ رکھا رضا مولا ع

25 رجب المرجب
شہادتِ مولا امام موسیٰ الکاظم ع

علی ع کو دیکھا ہے جب سے تو میرے گھر والے
کفن ہٹا کے مجھے بار بار دیکھتے ہیں

میر تکلم

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

دو جہاں کا بانٹ کر جب رزق حیدر ع آئیں گے
اپنی روٹی کے لیے زہرا س کے در پر آئیں گے

میر تکلم میر

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

عباس(ع) کی نظروں سے کوئی پڑھ کر تو دیکھے
احساس کی اک نہجِ بلاغہ ہے سکینہ(س)

جشنِ آمدِ شہزادی سکینہ(س) بنت الحسین(ع) آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو!

account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

بغیر غُسل ہی آ جا ضریح پر، کہ حُسینؑ
بدن پہ راہِ نجف کا غُبار دیکھتے ہیں

سراج حیدر

بغیر غُسل ہی آ جا ضریح پر، کہ حُسینؑ بدن پہ راہِ نجف کا غُبار دیکھتے ہیں سراج حیدر
account_circle
Mir Hasan Mir(@Mirhasanmir_110) 's Twitter Profile Photo

اللہ کہہ رہا ہے توّلا نہیں قبول
حیدر کے دشمنوں پہ تبّرا کئے بغیر