‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile
‏کیپــٹن جیـک ☄

@mir__haadi

منچلے لوگوں میں ھے شُمار اپنا__اے سڑیل لوگوں ذرا دُور رہنا__🔥

ID: 1218039020942495744

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@Mir__Haadi$-filter:mentions calendar_today17-01-2020 05:15:35

123,123K Tweet

8,8K Followers

118 Following

‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile Photo

کباڑ خانوں میں جانا چاہیے! وہاں ہمارے دور ماضی کے بڑے بڑے شاہکار پڑے ہوتے ہیں اور میں اکثر کباڑ خانوں سے اپنا ماضی اٹھا لاتا ہوں__💌🍁

‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile Photo

ہم صرف بچپن میں ایک بار زندگی کو دیکھتے ہیں، باقی سب اُسکی یاداشت ہوتی ہے__💕🍁

ہم صرف بچپن میں ایک بار زندگی کو دیکھتے ہیں، باقی سب اُسکی یاداشت ہوتی ہے__💕🍁
🥀•°it's Mahi! (@mahijutt_) 's Twitter Profile Photo

کسی کی محبت اور خوف کو آپ کی عزت سے بڑا نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کا سوچا کریں ! کیونکہ اللہ تعالی ہر اس چیز سے بڑا ہے۔ جس سے ہم ڈرتے ہیں یا جس سے ہم محبت کرتے ہیں۔ ☺️🥀

Pa®eezY؀ (@its_pareezy) 's Twitter Profile Photo

تمہارا بارش میں بھیگنا اور میرا تمہاری بھیگتے ہوئے تصویریں لینا تمہارا چاند پہ تبصرہ اور میرا تاروں کا تزکرہ تم شیکسپئر کو پڑھنے والے اور میں جان کیٹس کی شیدائی مانا کہ کچھ الگ الگ طبیعت رکھتے ہیں پر مزاج ایک رکھتے ہیں 🥀🎬

𝕽Ԟ ٭* (@rk001188) 's Twitter Profile Photo

وہ حرف گر ہے اور ایسی عمدہ کہ لفظ اس کی حسین پوروں کو چھو کے بابِ سند پہ سجدے گزارتے ہیں معانی اس کی نفاستوں کے ہزار صدقے اُتارتے ہیں وہ لفظ بُنتی نہیں ہے کاغذ پہ کاڑھتی ہے مجال ہے وہ گلاب لکھے تو کاغذوں سے مہک نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے رنگ لکھے تو کاغذوں پہ دھنک نہ آئے وہ حرف گر ہے

وہ حرف گر ہے
اور ایسی عمدہ
کہ لفظ اس کی حسین پوروں کو چھو کے بابِ سند پہ سجدے گزارتے ہیں
معانی اس کی نفاستوں کے ہزار صدقے اُتارتے ہیں
وہ لفظ بُنتی نہیں ہے کاغذ پہ کاڑھتی ہے
مجال ہے وہ گلاب لکھے تو کاغذوں سے مہک نہ آئے
یہ کیسے ممکن ہے رنگ لکھے تو کاغذوں پہ دھنک نہ آئے
وہ حرف گر ہے
Darpan Nibraas (@darpannibraas) 's Twitter Profile Photo

حسین وقت میں حسین کیا کیا ہے تم ہو، وقت ہے، قیام ہے کچھ ادائیں، کچھ وعدے اور کچھ دعائیں ہیں اس وقت کی طبیعت ہے، دو ذہنوں کی نیت ہے کلام ہے، میسر ہے تو جام ہے، تیرا میرا نام ہے اور کیا کیا ہے! اور کچھ بھی نہیں وقت فنا ہے دل تباہ ہے آنکھ خفا ہے اور کچھ بھی نہیں درپن نبراس

𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ (@its__meeru) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس طرح بسر کریں کہ جب مر جائیں تو نجات پا جائیں۔۔۔لیکن ایسے زندگی بسر مت کریں۔۔۔ کہ جب آپ مر جائیں تو دیگر لوگ نجات پائیں!

‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی میں لوگوں کو "پرچ" میں چاۓ پیتا دیکھ کر ان پر ترس کھانے لگتا ہوں کہ ہاۓ بیچاروں کو چاۓ پینے کا پتا ہی کہاں ھے !🤕🤕

‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile Photo

ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے...🥺🖤 زویا شیخ📝

‏کیپــٹن جیـک ☄ (@mir__haadi) 's Twitter Profile Photo

خدو خال اچھے ہیں اور چوبیس برس کی ھے میں نے بس ماں کو تیرا اتنا بتا رکھا ھے_💜

مہہ ثناء خان (@iammahay___) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو شکایت کرنے اور ناراض رہنے کی اس قدر عادت ہو چکی ہوتی ہے کہ وہ ہر سچویشن میں کچھ غلط ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں خود بھی بیزار رہتے ہیں۔ اور اپنے ساتھ رہنے والوں بھی بیزار کر رہے ہوتے ہیں۔ #ماہےکےمطابق

🥀•°it's Mahi! (@mahijutt_) 's Twitter Profile Photo

ہر بات پہ الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالئیے زندگی بہت آسان ہو جائے گی! اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ🤍🦋

ہر بات پہ الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالئیے
 زندگی بہت آسان ہو جائے گی!

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ🤍🦋
𝕽Ԟ ٭* (@rk001188) 's Twitter Profile Photo

صبح سویرے سارے گھر کو لِشکانے چمکانے کے بعد آرام تسلی سے بیٹھ کے ۔۔۔۔ فیر ایک عدد کَڑک چاء الائچی والی بنا کے پِین دا اپنا وَکھرا ای سواد ہوندا جے 🍃☕️ بسم اللہ 😋 الحمداللہ 🥰 #Rk📸 #myphotography 16/09/24

صبح سویرے سارے گھر کو لِشکانے چمکانے کے بعد آرام تسلی سے بیٹھ کے ۔۔۔۔ فیر ایک عدد کَڑک  چاء الائچی والی بنا کے پِین دا اپنا وَکھرا ای سواد ہوندا جے 🍃☕️

بسم اللہ 😋
الحمداللہ 🥰
#Rk📸
#myphotography 

16/09/24
Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

تائب تھے احتساب سے جب سارے بادہ کش. مجھ کو یہ افتخار کہ میں ، میکدے میں تھا.

مہہ ثناء خان (@iammahay___) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ چیز جو آپ صل اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کے دور کے بعد شروع ہوئی ہے وہ بدعت ہے۔ اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین♥️

⭐ سلیم ولی ⭐ (@saleemvvali) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھایا کہ جھوٹ نا بولنا بے ایمانی نا کرنا ناانصافی نہ کرنا ظلم نا کرنا غداری نا کرنا بے وفائی نا کرنا بد اخلاقی نا کرنا وغیرہ وغیرہ مگر ہم ان سب کو چھوڑ کر غیر شرعی کاموں کو آپ (ص) کی نصیحت مان کر چل رہے ہیں