Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profileg
Mir Mohammad Alikhan

@MirMAKOfficial

A First Muslim Wall Street Investment Bank Founder Who Stands Firmly For Palestine. Yes, You Read It Right. Chairman https://t.co/vFiPaAl2db

ID:3106815751

linkhttps://wikitia.com/wiki/Mir_Mohammad_Alikhan calendar_today24-03-2015 12:27:55

63,5K Tweets

479,0K Followers

450 Following

Follow People
Shashank Mattoo 🇮🇳(@MattooShashank) 's Twitter Profile Photo

A senior Indian spy betrayed his country for America

RAW officer Rabinder Singh was a secret CIA agent for years

But then, India launched a mission to catch Singh

🧵on this CIA-RAW battle

A senior Indian spy betrayed his country for America RAW officer Rabinder Singh was a secret CIA agent for years But then, India launched a mission to catch Singh 🧵on this CIA-RAW battle
account_circle
The Heirs Journal(@heirsjournal) 's Twitter Profile Photo

This is Lord Jacob Rothschild.

He died last year as the head of one of the most POWERFUL families in the WORLD.

Leaving his heir’s over $1BN in cash.

I studied the family's crazy history and discovered their secrets to preserving wealth.

Here's what I found:

This is Lord Jacob Rothschild. He died last year as the head of one of the most POWERFUL families in the WORLD. Leaving his heir’s over $1BN in cash. I studied the family's crazy history and discovered their secrets to preserving wealth. Here's what I found:
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

بھارت میں جشن منایا جارہا ہے کہ نواز شریف نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے ۱۹۹۹ کا معاہدہ توڑ کر کارگل جنگ شروع کی۔۔۔۔۔۔

میرا اپنے “دوستوں” کو مشورہ: انجواۓ کریں۔ یہ جو مُلک دُشمن نمونہ آپ نے ہمارے اوپر مُسلط کیا ہے یہ ہمیں پوری دُنیا میں بدنام کریگا۔ کہا تھا آپ سے بند کمروں میں

بھارت میں جشن منایا جارہا ہے کہ نواز شریف نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے ۱۹۹۹ کا معاہدہ توڑ کر کارگل جنگ شروع کی۔۔۔۔۔۔ میرا اپنے “دوستوں” کو مشورہ: انجواۓ کریں۔ یہ جو مُلک دُشمن نمونہ آپ نے ہمارے اوپر مُسلط کیا ہے یہ ہمیں پوری دُنیا میں بدنام کریگا۔ کہا تھا آپ سے بند کمروں میں
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کی پٹائ کا الزام بھی جلد پی ٹی آئ پر آئیگا اور شائد مار مُور کر ایک کیس بھی بنا دیا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ہی خیال آیا تھا سوچا آپ سے شئیر کردُوں۔ اب ہر چیز پہ شک ہونے لگا ہے۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

“برصغیر کے مسلمان فقط تماشائی نہیں بنیں گے۔ وہ فلسطین کے عربوں کی ہر طرح مدد کرینگے”

قائد اعظم
نومبر ۲۵
۱۹۴۵

جو جو جناح نے کہا ہم ان بالکل اُس کا اُلٹ کیا۔ کاش کہ وہ کہہ دیتے کہ پاکستان کا نظام عوام کا آقا ہوگا۔۔۔۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ تماشا دیکھ کر مُلک میں اربوں نہیں کھربوں ڈالر روز سرماۓ کے طور پر آئینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاگل سمجھا ہے بیرونی سرمایہ کاروں کو ؟ اُن کے پاس 193 دوسرے ممُالک کا آپشن ہے۔

کبھی سوچی یہ بات ؟ پہلے مَلک صحیح کرو پھر معیشت خود بخُود صحیح ہوجائیگی۔ انشااللہ

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی والے دفتر پر حُکام کا چھاپہ۔ ملک ریاض اور دیگر افسروں کے دفتروں پر چھاپہ اور تلاشی۔

اے آر واۓ نیوز

بالکل توقع کے مُطابق۔ بات سُنو ورنہ چھاپے بُھگتو۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

دل پھٹ جائیگا دیکھ کر۔ آج پھر اسرائیل نے رفاع میں تباہی مچائ دن کے وقت۔

یا اللہ تُو دیکھ رہا ہے نا ؟

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

میرے عزیز دوست۔

انٹرا پارٹی اور سیاسی پارٹی میں الیکشن کا مطلب ایک ہی ہے۔ پڑھ لیں انٹرا پارٹی کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ پارٹی کے اندر۔

اللہ آپ کو آباد رکھے مگر عمران خان نے کہا تھا کہ ایک تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ِنِیلا رنگ بُھولنے نہیں دُونگا چاہے کسی شیڈ میں بھی ہو۔۔۔۔گہرا یا ہلکا۔

ِنِیلا رنگ بُھولنے نہیں دُونگا چاہے کسی شیڈ میں بھی ہو۔۔۔۔گہرا یا ہلکا۔
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب نواز شریف بلا مقابلہ صدر مُنتخب ہوگئے ہیں۔

می لارڈ اُن کے وُکلا کو بُلا کر سوالات نہیں کرینگے کہ بلا مقابلہ کیسے منتخب ہوتا ہے کوئ ؟

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اللہُ اکبر۔

اسرائیلی ٹینکس رفاع کے مرکز پہنچ گئے تباہی کے لئیے۔ کل ہی نیتینیاہو کہہ رہا تھا کہ رفاع پر حملہ غلطی تھی۔

جھوٹا منافق۔

یااللہ رحم کر۔ امین۔ انھیں تباہ کردے۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

فلسطین زندہ باد۔ فلسطینی زندہ باد۔ اسرائیل پر لعنت۔ صیہونیت پر لعنت۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ بچے کبھی بھول سکیں گے جو ان کے ساتھ ہوا ہے ؟ نہیں۔ کبھی نہیں۔ کیا ہم دُنیا والے بھول سکیں گے جو خبیث اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے ؟ نہیں کبھی نہیں۔

اور کیا یہ مسلمان بھول سکیں گے جو مسلمان حُکمران خاموش رہے اس قیامت پر ؟ نہیں کبھی نہیں۔

کیا یہ بچے کبھی بھول سکیں گے جو ان کے ساتھ ہوا ہے ؟ نہیں۔ کبھی نہیں۔ کیا ہم دُنیا والے بھول سکیں گے جو خبیث اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے ؟ نہیں کبھی نہیں۔ اور کیا یہ مسلمان بھول سکیں گے جو مسلمان حُکمران خاموش رہے اس قیامت پر ؟ نہیں کبھی نہیں۔ #RafahOnFire #Gaza
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ سُنیں۔

اب شہباز شریف نے برطانیہ سے مدد مانگی ہے کہ ہمیں سکھائیں کہ اپنی معیشت کیسے ٹھیک کریں۔

کیوں ؟ پاکستان کے ذہن مرگئے ہیں اس کام کے لئیے ؟

یہ سُنیں۔ اب شہباز شریف نے برطانیہ سے مدد مانگی ہے کہ ہمیں سکھائیں کہ اپنی معیشت کیسے ٹھیک کریں۔ کیوں ؟ پاکستان کے ذہن مرگئے ہیں اس کام کے لئیے ؟
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

شرم سے ڈُوب مرے یہ حُکومت۔ جس نے اصل ایٹمی بم بنایا ڈاکٹر عبدالقدیر خان اُسی کی تصویر نہیں لگائ۔۔۔۔۔

دوسروں سے کریڈٹ چھیننا ان کا وطیرہ ہے۔

شرم سے ڈُوب مرے یہ حُکومت۔ جس نے اصل ایٹمی بم بنایا ڈاکٹر عبدالقدیر خان اُسی کی تصویر نہیں لگائ۔۔۔۔۔ دوسروں سے کریڈٹ چھیننا ان کا وطیرہ ہے۔
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ جنگ لڑ رہا ہے جو ہر سیاستدان کو لڑنی چاہییے تھی جیل میں رہ کر مگر ڈیل کرکے بھگ گئیے۔ کیسز ختم کروا کر واپس آگئے۔ اور زمین پر لیٹ گئے۔۔۔۔۔

غصہ کرنا ہے تو اپنے بُزدل لیڈروں پر کرو۔ عمران خان پر غصہ کرنا تمہارے اپنےُلیڈروں کو اور بینقاب کریگا۔

account_circle