Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile
Mir Mohammad Alikhan

@mirmakofficial

A First Muslim Wall St. Bank Founder Standing for Palestine. Author of 5 books 800+ Articles. @TEDTalks Speaker Multiple Times. Over 100 TV interviews Globally

ID: 3106815751

linkhttps://wikitia.com/wiki/Mir_Mohammad_Alikhan calendar_today24-03-2015 12:27:55

65,65K Tweet

482,482K Followers

501 Following

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف چاہتے ہیں کہ عمران خان سے مُذاکرات کریں اور وہ مُذاکرات حکومت کرے ناکہ اسٹیبلشمنٹ ورنہ اگر دو مہینے اور نکل گئے تو بہت دیر ہوجائیگی۔ اے آر واۓ نیوز سب پیر پکڑیں گے ایک دن عمران خان کے۔ سب۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

آئ ایم ایف سے بنا پُوچھے بجلی کی سبسڈی دینے چلیں تھیں بی بی مریم۔۔۔۔۔۔۔ بچکانہ حرکت کا مودبانہ آئ ایم ایف کا جواب۔ یہ مذاق مُلک کے ساتھ کب بند ہوگا۔

آئ ایم ایف سے بنا پُوچھے بجلی کی سبسڈی دینے چلیں تھیں بی بی مریم۔۔۔۔۔۔۔

بچکانہ حرکت کا مودبانہ آئ ایم ایف کا جواب۔ 

یہ مذاق مُلک کے ساتھ کب بند ہوگا۔
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

جو جو استعفیٰ دے رہے ہیں اُن سب سیاستدانوں کو ECL پر ڈالیں۔ یہ کیا مذاق ہے کہ چور راستے سے آئیں۔ مَلک تباہ کریں۔ جب کُچھ نہ بن پاۓ تو استعفی دیدیں اور سمجھیں کہ قوم کی مشکلات جو ان کی وجہ سے بڑھیں وہ سب قوم بھول کر ان کے گُن گاۓ کہ واہ کیا اچھا کام کیا ہے۔ یہ پاکستانی قوم کا

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہر پی ٹی آئ کا لیڈر 8 ستمبر کو جلسے میں پہنچ کر اپنی سیلفی لیکر اپلوڈ کرے یا گرفتار ہونے کے تصویر۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کم میں عزت بحال نہیں ہوگی۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

مطلب شریف اور زرداری کی آنکھیں کمزور ہیں۔۔۔۔یہ آدمی جیل سے بیٹھ کر بھی ٹرولنگ کرتا ہے۔

مطلب شریف اور زرداری کی آنکھیں کمزور ہیں۔۔۔۔یہ آدمی جیل سے بیٹھ کر بھی ٹرولنگ کرتا ہے۔
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے اب پاکستان کی عوام۔ یہ شعور دیا ہے عمران خان نے۔ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شئیر کریں۔ یہ اُن لوگوں کے مُنہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں کہ عوام کو کُچھ نہیں پتہ۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کی آزادی ان سے چھین کر آرہا ہوں۔ انشااللہ۔ میں کبھی کوئ ڈیل نہیں کرونگا۔ عمران خان خان نے پہلی مرتبہ باہر آنے کی بات کی ہے۔ الحمداللہ۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ مضمون ہے جو تمام سال ٹیچر نے پڑھایا ہے نہیں اور پھر ایکدم امتحان آگیا۔۔۔۔۔۔ اور وہ ٹیچر اس مُلک کی تاریخ ہے۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ 1965 کی رینکنگ پر آگئی ہے۔ 59 سال پیچھے چلے گئے ہیں ہم۔ یہ کس “سر” کا ویژن ہے ؟ کمبختو۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

“میری فقط ایک شکائیت ہے اور جس سے میرا دل دَکھا ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ لوگ مجھے اپنے بیٹوں قاسم اور سُلیمان سے بات نہیں کرنے دیتے، اس کے علاوہ میری کوئ شکائت نہیں”۔ عمران خان سزاۓ موت کے قیدی کو بھی اپنے خاندان سے بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ یہ کون سے یزیدی دل والے لوگ ہیں۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ وہ بھی کیا دن ہوگا جب عمران خان اپنے گھر سے مُسکراتے ہُوۓ تقریر کریگا اور ہم سب لائیو دیکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔۔۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

تُف ہے ان پر۔ یہ سُنیں۔ وفاقی حُکومت نے بنا کسی ریسرچ یا فیزابیلیٹی اسٹڈی کئیے بغیر 53 ارب رُوپے نواز شریف کینسر ہسپتال کے لئیے منظور کردئیے۔ The Express Tribune نواز شریف کے والد کا پیسہ ہے جو اُن کے نام پر ہسپتال ٹیکس کے پیسوں سے ہماری مرضی کے بغیر بنے گا؟ 53 ارب روپے

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

پچاس سال پہلے بُھٹو کی غَلامی کی۔ اٗس کے بعد اُن کی بیٹی کی غَلامی کی۔ پھر اُس کے بعد اُن کے داماد کی۔ پھر اُن کے نواسے کی اور پھر اُن کے نواسی کی۔ اور جیالے کہتے ہیں کہ پی ٹی آئ ایک Cult ہے۔۔۔۔۔۔ کہاں سر ماروں جا کر ؟ نوابشاہ میں ؟

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

مظلوموں کو قتل کون کررہا ہے صیہونی بچوں اور عورتوں پر بمباری کون کررہا ہے صیہونی ہسپتالوں کو تباہ کون کررہا ہے صیہونی غذا کی قلت کون پیدا کررہا ہے صیہونی ادویات کا فقدان کون کررہا ہے صیہونی جھوٹ کون پھیلا رہا ہے صیہونی اور الزام کیا لگ رہا ہے سالوں سے دُنیا میں ؟

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

آئ ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر پر لے جائینگے اور فری لانسرز کو بہتریں مواقع فراہم کریں گے۔ شہباز شریف اور میں امریکہ کا صدر بن جاؤنگا اور اُس کے بعد آئ ایم ایف کا ہیڈ کواٹر پاکستان مُنتقل کرکے تمام قرضے معاف کروا دُونگا میر محمد علیخان

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔ اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔

اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

اس جیسا نہ کبھی پہلے آیا تھا پاکستان بننے کے بعد نہ شائد آئیگا۔ سُنیں یہ کیا کہہ رہا ہے اپنی عوام کے لئیے۔ پھر پُوچھتے ہیں کہ عمران کا ساتھ کیوں دیتے ہیں آپ میر صاحب۔ اگر ایسے شخص کا ساتھ نہ دَوں تو پھر ڈاکوؤں کا ساتھ دوں ؟

اس جیسا نہ کبھی پہلے آیا تھا پاکستان بننے کے بعد نہ شائد آئیگا۔ 

سُنیں یہ کیا کہہ رہا ہے اپنی عوام کے لئیے۔ پھر پُوچھتے ہیں کہ عمران کا ساتھ کیوں دیتے ہیں آپ میر صاحب۔ 

اگر ایسے شخص کا ساتھ نہ دَوں تو پھر ڈاکوؤں کا ساتھ دوں ؟
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

میرے چند پُرانے دوستوں کے نام۔ اکھٹے ہیں مگر یہ طے نہیں ہے محبت تھی،نہیں تھی،ہے،نہیں ہے

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

اور وہ شِیش محل ہمارا پاکستان ہے۔ شیش محل وِچ کتا وڑیا تے اُس نُوں سمجھ نہ آوے جیہڑے پاسے جاوے اُس نُوں کتا ھی نظریں آوے شب بخیر۔