MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile
MintMind 🧠

@mintmindpk

teacher motivator writer love sports and technologies

ID: 773834754

calendar_today22-08-2012 14:51:28

81,81K Tweet

22,22K Takipçi

10,10K Takip Edilen

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

ایک انگریز کو بچپن سے ہی یہ خوف تھا کہ جب وہ سوتا ہے تو اس کے بیڈ کے نیچے کوئی ہوتا ہے لیکن بڑا ہونے کے بعد اس کا یہ خوف دور نہ ہوا. بڑی سوچ بچار کے بعد وہ ایک ماہر نفسیات کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ بتایا کہ کوئی حل بتائیں نہیں تو میں اس خوف سے پاگل ہو جاؤنگا. ماہر نفسیات نے

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum! تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہے جتنی دفعہ تم اللہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو Aameen 💗

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین مجھ پر شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ میں کیا کروں ؟ ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا. امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔ 1 - دوستوں کو گھر بلا کر كباڑخانہ مت بنا دینا. پچھلی بار بھی چھت بہت گند ی ملی تھی ۔ 2 - کھانا گھر میں بنا لینا

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

سیکس اور اُداس نسلیں سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا کی کتابیں پڑھ لیں، اِنکا

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا- ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی . اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. . وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

ہوشیاری کی چھر ی کو کبھی بھی اپنے چاہنے والوں پہ استعمال نہ کرنا وہ چپ چاپ زخم سہہ لیں گے لیکن تم ان کی نظر میں ہمیشہ کے لیے مر جاؤ گے

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

تھوڑا سا مسکرا کے نگاہیں ملا ئیے مجھ کو مری حیات کا مقصد بتائیے مجھ سے بھی کچھ حضور تعلق تھا آپ کا یوں بے مروتی سے نہ دامن چھڑائیے شاید کسی مقام پہ میں کام آ سکوں مجھ کو بھی ساتھ لیجئے تنہا نہ جائیے گزرے گا اس طرف سے بھی اک دن ہجومِ گل ہر چند آپ راہ میں کانٹے بچھائیے ناصر

تھوڑا سا مسکرا کے نگاہیں ملا ئیے
مجھ کو مری حیات کا مقصد بتائیے

مجھ سے بھی کچھ حضور تعلق تھا آپ کا
یوں بے مروتی سے نہ دامن چھڑائیے

شاید کسی مقام پہ میں کام آ سکوں
مجھ کو بھی ساتھ لیجئے تنہا نہ جائیے

گزرے گا اس طرف سے بھی اک دن ہجومِ گل
ہر چند آپ راہ میں کانٹے بچھائیے

ناصر
MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *🌿بِســمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿* *🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🗓️* 🦚 *16 ربیعُ الاوًل 1446ھ* 🪔 🦚 *21 ستمبر 2024ء* 🪔 🦚 *07 اسوج 2081ب* 🪔 *🌄 بروز ہفتہ Saturday 🌅*

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رزق اور موت کا خوف نہ رکھو یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 17 اضلاع کے دیہات میں بیوہ خواتین کو 2 ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے فارمرز کے لئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا 20 ہزار فارمرلائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے خوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

17 اضلاع کے دیہات میں  بیوہ خواتین کو 2 ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے

فارمرز کے لئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا

20 ہزار فارمرلائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے خوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے
MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دل کا سکون چاہتے ہو تو لوگوں سے چھپ کے لوگوں کی مدد کرنا شروع کردو

MintMind 🧠 (@mintmindpk) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتا تھا کہ محبت سے گزارو گے مجھے

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا کہ محبت سے گزارو گے مجھے