𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️

@miltainsan

زندہ ہوں میں بھی
ابھی جاں پڑی ہے

ID: 1384517815579947010

calendar_today20-04-2021 14:42:59

384,384K Tweet

8,8K Takipçi

8,8K Takip Edilen

Syed Zeeshan Aziz (@imziishan) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ صاحب کی پوڈ کاسٹ میں کہیں بھی یہ سننے کو نہیں ملا کہ "اسٹیبلیشمنٹ" غلط ہے یا جو وہ سیاسی مداخلت کر رہے ہیں وہ غلط ہے ، بس یہی سننے کو ملا کہ صلح کر لیں معافی مانگ لیں - یہ حال ہے ہماری صحافت کا کہ ہم جمہوری نظام کو اسٹیبلیشمنٹ کے سامنے بھیک مانگنے کے مشورے دے رہے ہیں۔

Adeel Sarfraz (@ahmedasarfraz) 's Twitter Profile Photo

اندھیر نگری چوپٹ راج ! گزشتہ رات چکوال میں پی ٹی آئی رہنما علی ناصر بھٹی کے گھر پر پولیس نے دو بار چھاپہ مارا، ان کی غیر موجودگی میں پولیس اہلکار ان کے کمسن بچوں کو ہراساں کرتے رہے، حتیٰ کہ 12 سالہ بیٹی کو دھمکایا کہ اگر والد کو نہ بلایا تو اسے ساتھ لے جائیں گے۔ اس وقت بھی پولیس

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان میں لوکل نیتن یاہو اور اس کے چیلے پی ٹی آئی کا بنیادی آئینی جمہوری اور اخلاقی حق دبانے میں پوری طرح مصروف عمل ہیں۔

Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

یہ منظر یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ ملک بھر لیکن خاص کر پنجاب میں بیغرتوں کا راج ہے، مائیں سانجھی ہوتی ہیں ریحانہ ڈار کے ساتھ یہ بدسلوکی یاد رکھی جاے گی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ایک بزرگ سیاسی ورکر،ایک ماں کیساتھ یہ سلوک۔۔ شرم نہیں آتی اس جعلی حکومت کو۔۔۔۔ یہ ہے فاشزم، یہ ہے اس حکومت کا جمہوریت دشمن چہرہ۔۔ میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ شہباز صاحب اور ان کے سرپرست جواب دیں،کیا سیاسی سرگرمیاں، آزادی اظہار رائے،حق جلسہ/اجتماع جیسے دستوری حقوق صرف کتابوں کی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

600 سے 700 گاڑی پر مشتمل یہ عظیم الشان ریلی اس وقت مانسہرہ سے چکدرہ کی جانب رواں دواں ہے آج عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

وہ جو خوفزدہ کرنے آتے ہیں وہ دلوں میں خوف کی بجائے نفرت بھر جاتے ہیں۔ نفرت پھر زندہ رہتی ہے اور ایک دن پلٹ جاتی ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے اڈیالہ جانے والے تمام راستوں کو بلاک کیا ہوا ہے اتنا خوف کیوں ہے انکو

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پنجاب پر ایک ذہنی مریضہ کو زبردستی مسلط کر دیا گیا ہے جس نے معاشرے کی تمام اقدار روند ڈالی ہیں۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عبدالغنی آفریدی کے حجرے خیبر میں قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ، یہ قافلے پشاور کی جانب روانہ ہوں گے اور پھر وہاں علی امین گنڈاپور کی قیادت میں تاریخی ریلی نکالی جائے گی

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اسی لیے وہ عمران خان اور آپ رؤف کلاسرا ہیں۔ ہر آدمی کی سوچ،شخصیت، وژن اور مزاحمت کی صلاحیت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔

اسی لیے وہ عمران خان اور آپ رؤف کلاسرا ہیں۔ ہر آدمی کی سوچ،شخصیت، وژن اور مزاحمت کی صلاحیت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ غازی خان میں کارکنان کا عمران خان کی ظالمانہ قید کے خلاف احتجاج عمران خان کے حق میں نعرہ بازی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لیے 5 بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کردیا جائے گے، کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے، عباد فاروق

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خانیوال میں جنرل سیکرٹری شیخ اہتشام خالد کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنان کی موٹر سائیکل ریلی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ذہنی مریض اور اخلاقی پستی کا شکار ٹولہ زبردستی کے اقتدار میں اپنا رنگ دکھاتے ہوئے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ سے داود آفریدی کے قافلے کے مناظر، یہ قافلہ، شفیع جان کا قافلہ اور ایک اور صوبائی حلقے کا قافلہ متحد ہو کر آگے بڑھیں گے