Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profileg
Millat Times اردو

@MillatUrdu

The voice of the oppressed| Urdu Version of @Millat_Times
| Multilingual Digital Media House & YouTube Channel| Email: [email protected]

ID:1416663538429349896

linkhttps://urdu.millattimes.com/ calendar_today18-07-2021 07:38:21

7,4K Tweets

36,6K Followers

68 Following

Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

پپو یادو نے پورنیہ میں سنتوش کمار اور بیما بھارتی کو دی کراری شکست

پپو یادو نے پورنیہ میں سنتوش کمار اور بیما بھارتی کو دی کراری شکست
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر اسدالدین اویسی کو حیدرآباد سے ریکارڈ ساز ووٹوں کی اکثریت سے ملی کامیابی

بیرسٹر اسدالدین اویسی کو حیدرآباد سے ریکارڈ ساز ووٹوں کی اکثریت سے ملی کامیابی
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

اقراء حسن بی جے پی امیدوار پردیپ چودھری کو 72 ہزار 808 ووٹوں سے شکست فاش دے کر کیرانہ سے بنیں ایم پی

اقراء حسن بی جے پی امیدوار پردیپ چودھری کو 72 ہزار 808 ووٹوں سے شکست فاش دے کر کیرانہ سے بنیں ایم پی
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

بی جے پی لیڈران جمہوریت و آئین کی خلاف ورزی کریں تو ہمیں بتائیں، کانگریس نے جاری کیا ہیلپ لائن نمبر
urdu.millattimes.com/archives/91934

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

فلسطین حامی کارکنوں کے ایک گروپ نے فرانس کے شہر پیرس میں اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا فراہم کر رہی اسرائیلی حمایت یافتہ میکڈونلڈز میں کی توڑ پھوڑ

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

مانچسٹر اور آس پاس کے کارکنوں نے بلیک برن شہر میں فلسطینی بچوں کو مارنے والے اسرائیلی جیٹ طیاروں کے پرزے تیار کر رہی برطانوی کمپنی BAE سسٹمز فیکٹری کے داخلی راستے کو بند کر دیا

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

کوپن ہیگن میں ہزاروں شہری فلسطینیوں کی حمایت میں فلسطینی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے ۔ رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف شدید احتجاج ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

تمام چینلز کا ایگزٹ پول ایک ہی جیسا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس بار ایجنسیوں نے کوئی سروے نہیں کیا ہے بلکہ بی جے پی کے دفتر کی طرف سے جو ڈیٹا دیا گیا ہے، اسی کو سبھی چینلز دکھا رہے ہیں!
Shams Tabrez Qasmi

تمام چینلز کا ایگزٹ پول ایک ہی جیسا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس بار ایجنسیوں نے کوئی سروے نہیں کیا ہے بلکہ بی جے پی کے دفتر کی طرف سے جو ڈیٹا دیا گیا ہے، اسی کو سبھی چینلز دکھا رہے ہیں! @ShamsTabrezQ
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا اتحاد ہندوستانی سیاست کے افق پر طلوع ہونے والا نیا سورج
urdu.millattimes.com/archives/91931

انڈیا اتحاد ہندوستانی سیاست کے افق پر طلوع ہونے والا نیا سورج urdu.millattimes.com/archives/91931
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا الائنس کے رہنماؤں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ووٹوں کی گنتی اصولوں کے مطابق کرانے کا مطالبہ
urdu.millattimes.com/archives/91924

انڈیا الائنس کے رہنماؤں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ووٹوں کی گنتی اصولوں کے مطابق کرانے کا مطالبہ urdu.millattimes.com/archives/91924
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

دہلی کے وزیر اعلى كيجريوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی کہا۔ 'پی ایم مودی نے مجھے بغیر ثبوت کے جیل میں ڈالا!
urdu.millattimes.com/archives/91927

دہلی کے وزیر اعلى كيجريوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی کہا۔ 'پی ایم مودی نے مجھے بغیر ثبوت کے جیل میں ڈالا! urdu.millattimes.com/archives/91927
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

اندور: عدالت کے فیصلے سے ناخوش عمر رسیدہ محمد سلیم نے جج پر پھینکا جوتوں کا ہار اور کہا - نہیں ملا انصاف

اندور: عدالت کے فیصلے سے ناخوش عمر رسیدہ محمد سلیم نے جج پر پھینکا جوتوں کا ہار اور کہا - نہیں ملا انصاف
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

فلسطین: رفح میں جاری قتل عام کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

قرآن کی توہین کرنے والے سدھارتھ کے خلاف مہاراشٹر کے نیرل میں شکایت درج, ایف آئی آرکی مانگ

قرآن کی توہین کرنے والے سدھارتھ کے خلاف مہاراشٹر کے نیرل میں شکایت درج, ایف آئی آرکی مانگ
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

عارف سلیم کو بے رحمی سے پیٹنے والے پولس افسران کو معطل کیا جائے: جمعیۃ علماء ہند
urdu.millattimes.com/archives/91917

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

امانت اللہ خان کے خلاف یوپی پولیس کی بڑی کارروائی، یہ معاملہ ہے

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

چار دنوں سے لگاتار پیرس کی سڑکوں پر فلسطین کی حمایت اور رفح میں اسرائیل کے قتل عام کی مذمت میں زبردست احتجاجی مظاہرے جاری ہیں!

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

دلت بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کی شکایت واپس نہ لینے پر ماں کو برہنہ کیا گیا، بھائی اور چچا کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا اور اب خود لڑکی کی بھی ہوئی مشتبہ حالت میں موت
x.com/Millat_Times/s…

account_circle