Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profileg
Millat Times اردو

@MillatUrdu

The voice of the oppressed| Urdu Version of @Millat_Times
| Multilingual Digital Media House & YouTube Channel| Email: [email protected]

ID:1416663538429349896

linkhttps://urdu.millattimes.com/ calendar_today18-07-2021 07:38:21

7,3K Tweets

36,4K Followers

68 Following

Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

تلنگانہ: نظام آباد میں مسلم خواتین کے برقعے پر اعتراض اور گالی گلوچ کرتے ہوئے بی جے پی کے ایم پی امیدوار دھرم پوری اروند

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

ووٹ دینے گئی مسلم خواتین کے برقع اتارے جانے اور شناختی کارڈ چیک کرنے کا معاملہ طول پکڑنے پر بی جے پی نیتا مادھوی لتا کے خلاف ایف آئی آر درج

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

ووٹ دیا سائیکل کو ، VVPAT پر پرچی نکلی کمل کی ، یوپی کے ووٹرز کی شکایت

ارے میں تو پھنس گیا اڈانی امبانی کے چکر میں
urdu.millattimes.com/archives/91772

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

بی جے پی کے جلسہ میں صحافی سے مار پیٹ، راہل گاندھی کا شدید ردعمل، پریس کلب کا الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ
urdu.millattimes.com/archives/91767

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

میڈیا تنظیموں نے تین مرحلوں کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایک بھی پریس کانفرنس نہ رکھنے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھا خط
urdu.millattimes.com/archives/91763

میڈیا تنظیموں نے تین مرحلوں کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایک بھی پریس کانفرنس نہ رکھنے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھا خط urdu.millattimes.com/archives/91763
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے مرد ٹیچر نے خود کو حاملہ قرار دے دیا! ہریانہ میں عجیب و غریب واقعہ
urdu.millattimes.com/archives/91759

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

سیتاپور: ذہنی طور پر بیمار شخص نے ماں، بیوی اور 3 بچوں کا کیا قتل، بعد میں خودکشی کر لی
urdu.millattimes.com/archives/91756

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

مہاراشٹر کے نندوبار میں پرینکا گاندھی کو سننے کے لیے لوگوں کا جن سیلاب !
Priyanka Gandhi Vadra

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

میوات کے کاشتکار خاندان سے تعلق رکھنے والے پرویز خان نے 1500 میٹر کی دور لگا کر بنایا فائنل میں اپنی جگہ، خان کا وقت میدان میں 3:44:98 کا سب سے اوپر کوالیفائنگ وقت تھا!

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

یہاں کریں NEET کی تیاری ، ڈاکٹر بننے کا خواب مفت میں ہوگا پورا!
| The Hind Guru Academ

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف، ایک لمحۂ فکریہ!
urdu.millattimes.com/archives/91752

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف، ایک لمحۂ فکریہ! urdu.millattimes.com/archives/91752
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کا ایک اور بٹوارہ ہونا چاہیے اور اس ملک میں نہ کوئی مسجد، مدرسہ ہو نا مسلمان: یتی نرسمہانند

اس ملک کا ایک اور بٹوارہ ہونا چاہیے اور اس ملک میں نہ کوئی مسجد، مدرسہ ہو نا مسلمان: یتی نرسمہانند
account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

یتی نرسمہانند کا ایک اور متنازع بیان، کہا - اِس ملک کی ایک اور تقسیم ہونی چاہیے، اور اس ویدک قوم میں کوئی مسجد ، مدرسہ یا مسلمان نہ ہو!

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

4 جون 2024 کو نریندر مودی ہندوستان کے وزیراعظم نہیں رہیں گے! : راہل گاندھی

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، یکم جون تک کے لئے عبوری ضمانت منظور
urdu.millattimes.com/archives/91748

account_circle
Millat Times اردو(@MillatUrdu) 's Twitter Profile Photo

سیاست کو اخلاقی اقدار سے مربوط کرنے کی ضرورت
urdu.millattimes.com/archives/91745

سیاست کو اخلاقی اقدار سے مربوط کرنے کی ضرورت urdu.millattimes.com/archives/91745
account_circle