سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profileg
سیّدہ_ذیدی✨

@MijaazEeIshq

'🥀نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا'
'ڈبویا مجھ کو ہونے نے،نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا🥀'

ID:1749859176992657408

calendar_today23-01-2024 18:19:10

42 Tweets

198 Followers

222 Following

Follow People
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر✨
اگر کسی سے جدا ہونا اتنا آسان ہوتا فراز 🍁
تو جسم سے روح لینے کبھی فرشتے نہیں آتے 🍂🌼

صبح بخیر✨ اگر کسی سے جدا ہونا اتنا آسان ہوتا فراز 🍁 تو جسم سے روح لینے کبھی فرشتے نہیں آتے 🍂🌼
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

'تم نے کیسے سوچ لیا کے میں بھول جاوں گا تجھے 😩💕
موت انسانوں کو آتی ہے یادوں کو نہیں' 🖇️🥀

'تم نے کیسے سوچ لیا کے میں بھول جاوں گا تجھے 😩💕 موت انسانوں کو آتی ہے یادوں کو نہیں' 🖇️🥀
account_circle
Akbar Badshah(@i_AkbarBadshah) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا یوتھ کے نام پیغام!
انسان بوڑھا تب ہوتا ہے جب اس میں جنون ختم ہوتا ہے ۔
ری پوسٹ اگر آپ عمران خان کے سپاہیوں میں سے ہیں تو ۔۔۔۔

👑👑
ハチワレハメ撮り 世界トレンド1位

account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر 🌺
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے 🥀

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر 🌺 اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے 🥀
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا 🦋
ایک تسلی سی ہو گئی چلو پہچانتے تو ہیں 🖇️🥀

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا 🦋 ایک تسلی سی ہو گئی چلو پہچانتے تو ہیں 🖇️🥀
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

نہ دل ہوتا، نہ دل روتا🌺
نہ دل، دل سے جدا ہوتا🥀
نہ تم اتنے حسین ہوتے✨
نہ دل تم پر فدا ہوتا🌺

نہ دل ہوتا، نہ دل روتا🌺 نہ دل، دل سے جدا ہوتا🥀 نہ تم اتنے حسین ہوتے✨ نہ دل تم پر فدا ہوتا🌺
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

عدالت عشق کی ہو گی، مقدمہ محبت کا ہو گا 🌺
گواہی میرا دل دے گا، مجرم تیرا میرا پیار ہو گا 🖇️🥀

عدالت عشق کی ہو گی، مقدمہ محبت کا ہو گا 🌺 گواہی میرا دل دے گا، مجرم تیرا میرا پیار ہو گا 🖇️🥀
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

یہ سوچ کر چھوڑ آیا ہوں اسے جون🖇️🌺
وہ کتنا پیارا ہے میرے ساتھ برا لگے گا 🥀

یہ سوچ کر چھوڑ آیا ہوں اسے جون🖇️🌺 وہ کتنا پیارا ہے میرے ساتھ برا لگے گا 🥀
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

خیر تجھ سے تو رابطہ ممکن نہیں میرا 🥀
تیرے بارے میں باتیں اب روز خدا سے ہوتی ہیں 🌺
community

خیر تجھ سے تو رابطہ ممکن نہیں میرا 🥀 تیرے بارے میں باتیں اب روز خدا سے ہوتی ہیں 🌺 #poetry #poetrycommunity #Urdupoetry
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

تھوڑا صبر کرو بہت جلد محسوس ہو گا 🌺
'میرا ہونا کیا تھا' میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔۔✨

تھوڑا صبر کرو بہت جلد محسوس ہو گا 🌺 'میرا ہونا کیا تھا' میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔۔✨ #poets #Urdupoetry #poetrycommunity
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے ہی خوش ہونا 🌺
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے ✨
twitter

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے ہی خوش ہونا 🌺 مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے ✨ #poets #poetry #poetrytwitter #Urdupoetry
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی 💔
اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بھلا دیتے ہیں 🌺🖇️

ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی 💔 اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بھلا دیتے ہیں 🌺🖇️ #Urdupoetry #poetrytwitter #poetrycommunity
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا 🥀
پھر نظر نہ آئیں گی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے 💔

کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا 🥀 پھر نظر نہ آئیں گی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے 💔 #Urdupoetry #poetrylovers #poetrycommunity
account_circle
𝙷𝚊𝚈𝚊_𝙲𝚒𝙷𝚊𝚗(@MaRah_jaMila) 's Twitter Profile Photo

ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے، چہرے پر رونق✨
وہ سمجھتے ہیں، بیمار کا حال اچھا ہے 🫠💗

ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے، چہرے پر رونق✨ وہ سمجھتے ہیں، بیمار کا حال اچھا ہے 🫠💗
account_circle
سیّدہ_ذیدی✨(@MijaazEeIshq) 's Twitter Profile Photo

'دل ترستا ہے تجھ سے گفتگو کو مگر 🥀🖇️
ہائے ہی عزت نفس تجھ سے بھی پیاری ہے
مجھے'🌺

'دل ترستا ہے تجھ سے گفتگو کو مگر 🥀🖇️ ہائے ہی عزت نفس تجھ سے بھی پیاری ہے مجھے'🌺 #urdupoetry #poetrycommunity #poetryislife
account_circle