”عمران خان جو کر رہا ہے، ملک و قوم کیلئے کر رہا ہے، اللّٰہ اُسے رہائی نصیب کرے۔ ہمیں صرف اللّٰہ کا ڈر ہے، کسی پولیس کا نہیں۔“
گزشتہ ہفتے راولپنڈی لیاقت باغ سے گرفتار ہونے والی 80 سالہ حوصلے اور جرات کی علامت، روشن بی بی نے ہر رکاوٹ کو روندتے ہوئے ایک بار پھر ڈی چوک میں قدم رکھ
پاکستان تحریکِ انصاف کا دلیر کارکن شیل کھاتا ہوا پولیس کی چوکی تک جا پہنچا اور ان کے ہی ہاتھوں سے ڈبہ شیلوں کا اٹھا کے لے ایا
"آپ کا اس بار غلط قوم سے پالا پڑ گیا ہے "
”اگر ہم آج نہیں نِکلیں گے تو کل پچھتائیں گے، یہ آئینی ترامیم اگر ہوگئیں تو ہمارا کل تباہ ہے، پورے پاکستان کا نِکلنا بہت ضروری ہے۔“
ڈی چوک سے عوامی جذبات
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
"ہمیں الیکشن میں PTI نے ہرا دیا تھا۔ اس الیکشن میں جیتا کوئی اور ۔۔ لیکن کسی اور کو جتوا کر حکومت دے دی گئی" -
ن لیگ کے سینیئر رہنما جاوید عباسی صاحب کا اعتراف
🚨ظلم کی ایک اور داستان
فیاض چھجڑا ایم این اے کے 12 سالہ بیٹے کو اٹھا کر اس کے سینے کے ماس کو پلاس کے ساتھ کھینچا گیا، اس کے ناخن پلاس کے ساتھ کھینچے گئے،
اور یہ سارا ظلم Live Zoom پر اس کی ماں کو دکھایا گیا، صاحبزادہ حامد رضا
مولانا فضل الرحمان بھی مان گیا 🚨
آج بھی میں اپنے فوج کو کہتا ہوں کہ حالت جنگ ہے لیکن آپ کی پیچھے پشت پناہی کیلئے مضبوط اور طاقتور سیاسی قوت نہیں کھڑی ہے