Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profileg
Nabatshah

@MenaKhan138965

The reality of life #Legends990 is death and death befalls all living things

ID:1769349397773467648

calendar_today17-03-2024 13:06:03

8,3K Tweets

4,2K Followers

6,2K Following

Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

جب جائیداد تقسیم ہونے لگتی ہے تو یہی بھائی بہن کا حصہ مانگنے پر ناراض ہو جاتے ہے

جب جائیداد تقسیم ہونے لگتی ہے تو یہی بھائی بہن کا حصہ مانگنے پر ناراض ہو جاتے ہے
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار
اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار
نصیب فرمائے آمین 🤲

خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے آمین 🤲
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

اپنی بہنوں پر اگر کسی
کی گندی نظریں برداشت
نہیں کر سکتے تو دوسروں
کی بہنوں کے لیے بھی یہی اصول رکھیں ۔۔۔!!!

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

شاعروں کے قصے اپنی جگہ,مگر دنیا کا سب سے بڑا عشق،' روٹی ' اور سب سے بڑی عیاشی
' تندرستی' ہے۔۔!!

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

*والدین کی باتوں پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ دوائی پر رکھتے ہیں، تھوڑی کڑوی لگیں گی مگر فائدہ مند ضرور ثابت ہوں گی.*؛

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

امت کی اصلاح اور فکر ہم سب پر لازم ہے 🌹❣️
تبلیغ ہمارا مشن ہیں

امت کی اصلاح اور فکر ہم سب پر لازم ہے 🌹❣️ تبلیغ ہمارا مشن ہیں
account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

*سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔*
*رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔*
*آمین♥🌙*

account_circle
Nabatshah(@MenaKhan138965) 's Twitter Profile Photo

عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خوف خدا ہے کہ نہیں

account_circle