حلقہ N.A170 .P.P 258 تحصیل خانپور میں پولیس نے ہمارے گھروں پر ریڈ کیا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریاں جاری ہیں متعدد کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ملک میں ظلم وبربریت پہاڑ توڑے جارہے ہیں مگر ہم خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے رہیں گے ✌️