Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile
Mehran Saeed

@mehransaeeed

Computer Engineer

ID: 1515001341625745408

calendar_today15-04-2022 16:18:21

53 Tweet

212 Followers

648 Following

Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile Photo

سیلاب ہمارے گناہوں کا نتیجہ کم اورہماری آبی مسمینجمٹ کا نتیجہ زیادہ ہیں اگر یہ صرف گناہوں کا نتیجہ ہوتےتو پھر جاتی امرا،زرداری ہاؤس کو پہلے تباہ کرتا یہاں تو غریب مر گئےخدا کے لئیے پلاننگ کریں عوام کو گناہوں کے عذاب والی ٹرک کی بتی کے پیچھےمت لگائیں #ڈوب_رہا_ہے_پاکستان

Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ اوورسیز پاکستانی ہیں جنہیں شائد اپنے گاؤں یا شہر میں دفن ہونا بھی نصیب نہ ہو- ہمیں یہیں کہیں کسی گمنام قبر میں دفن ہو جائیں گے- لیکن ہمیں جس چیز نے متحرک کر رکھا ہے، وہ ہمارے بہادر لیڈر کی انتھک محنت اور جذبہ ہے- یااللہ عمران خان کو کامیابی دے دے- #PakistanUnderFascism

Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile Photo

You have one bloody job i.e to play good cricket. This is why you are being paid a fortune, travelling across the globe on tax payers money & living a celebrity life.But if you can’t do that then you’re liability on Nation. Better find yourself another profession. #AsiaCupFinal

یہ میٹرک فیل چھوکرا جسکا باپ اسکے نشے کی عادت سے تنگ تھا ، آج ایک طبقہ اسے اپنا لیڈرمانتا ہے اور اس سے اسلام بھی سیکھتا ہے -اندازہ کرو-

یہ میٹرک فیل چھوکرا جسکا باپ اسکے نشے کی عادت سے تنگ تھا ، آج ایک طبقہ اسے اپنا لیڈرمانتا ہے اور اس سے اسلام بھی سیکھتا ہے -اندازہ کرو-
Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف شائد بھول گئے کہ ملکہ برطانیہ کے جنازےپہ آئے ہیں مریم بی بی کے ولیمہ پہ نھیں #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ_نامنظور

شہباز شریف شائد بھول گئے کہ ملکہ برطانیہ کے  جنازےپہ آئے ہیں مریم بی بی کے ولیمہ پہ نھیں
 #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ_نامنظور
Mehran Saeed (@mehransaeeed) 's Twitter Profile Photo

Mobile snatching and street crime is at its peak in Rawalpindi. My friend got robbed at gun point in Sadiqabad area at 10 pm. Muggers are wandering freely but Police is being silent spectator. Hashim Dogar Hassan Waqar Cheema Punjab Police Official