Mehran Rasheed kiani(@Mehrankiani555) 's Twitter Profileg
Mehran Rasheed kiani

@Mehrankiani555

Helpful | Kind ♥️| Gentle
Friend’s person🧑‍🤝‍🧑
Always keen to learn more⚛️ Traveler ✈️ Foodie 😋🍔

ID:1512435439537471489

calendar_today08-04-2022 14:22:13

12,6K Tweets

3,5K Followers

3,9K Following

Raja Tahoor Ahmad(@Tahoor500) 's Twitter Profile Photo

'دنیا کی محبّت 'جیتنے' اور اپنے رشتوں کی محبّت 'پانے' کے لیے کی جانے والی کوشش میں بس ایک فرق ہوتا ہے ...... دنیا کی محبّت جیتنے میں ناکام رہنے کا غم انسان کو گھن کی طرح نہیں کھاتا ...... اپنوں کی بے اعتنائی دیمک کی طرح چاٹنے لگتی ہے ....... دنیا کی محبّت سو بار 'خالص' ہونے کے…

account_circle
Mudassar Jahangir(@Essamudassar) 's Twitter Profile Photo

میں حیران ہوں، لوگ آخرت کو بھول گئے ہیں۔ ان کی دنیا سے امیدیں طویل ہیں، خواہشات کا غلبہ ان کی کمر توڑ بیٹھا ہے، فتنوں نے انہیں دنیا پرست بنا دیا ہے، جنت ان سے چھن رہی ہے، جہنم قریب ہو رہی ہے، پھر بھی یہ اپنے ایمان کی فکر نہیں کرتے۔

میں حیران ہوں، لوگ آخرت کو بھول گئے ہیں۔ ان کی دنیا سے امیدیں طویل ہیں، خواہشات کا غلبہ ان کی کمر توڑ بیٹھا ہے، فتنوں نے انہیں دنیا پرست بنا دیا ہے، جنت ان سے چھن رہی ہے، جہنم قریب ہو رہی ہے، پھر بھی یہ اپنے ایمان کی فکر نہیں کرتے۔ #SEVENTEEN_IS_MAESTRO #HEYA
account_circle
Mudassar Jahangir(@Essamudassar) 's Twitter Profile Photo

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا
تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر
💥💥💥💥💥💥💥
کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا
انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر 💥💥💥💥💥💥💥 کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر #النصر_الخليج #المغدوره_سلمى
account_circle
Mudassar Jahangir(@Essamudassar) 's Twitter Profile Photo

مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
💥💥💥💥💥💥
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح



مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے 💥💥💥💥💥💥 زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح #النصر_الخليج #المغدوره_سلمى #Survivor
account_circle
Muhammad Ali(@Muhammadalijdn) 's Twitter Profile Photo

Is he whose breast ALLAH ﷻ opened to Islam, so that he is in Light from His LORD, So woe to those whose hearts are hardened against the remembrance of ALLAH ﷻ! they are in plain
error.

Al Quran



account_circle
Faizan Ashiq(@FaizanAshiq567) 's Twitter Profile Photo

آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کی؟؟💔🥺

آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کی؟؟💔🥺
account_circle
Raja Tahoor Ahmad(@Tahoor500) 's Twitter Profile Photo

اچھے ہیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتے ہیں۔

یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے۔

account_circle
Faizan Ashiq(@FaizanAshiq567) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم ساری زندگی سر سجدے میں رکھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ اُس کریم ذات نے ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا تو شاید پھر بھی شُکر ادا نہ ہو سکے۔
*صلی اللہ علیہ وسلم*

اگر ہم ساری زندگی سر سجدے میں رکھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ اُس کریم ذات نے ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا تو شاید پھر بھی شُکر ادا نہ ہو سکے۔ *صلی اللہ علیہ وسلم*
account_circle
Mehran Rasheed kiani(@Mehrankiani555) 's Twitter Profile Photo

بھوک بہت وزنی ہوتی ہے
اس کے نیچے انسان کی عزت نفس,
علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی،
دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے
ہیں ۔۔۔۔!!!

بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے انسان کی عزت نفس, علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔۔۔!!!
account_circle
Mehran Rasheed kiani(@Mehrankiani555) 's Twitter Profile Photo

😥میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا

👈 اُس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جائے گا
میرے دیس میں آج یومِ مزدور منایا جائے گا

😥میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا 👈 اُس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جائے گا میرے دیس میں آج یومِ مزدور منایا جائے گا #LabourDay
account_circle