My Choice (MC BRAND)(@Mc4117611) 's Twitter Profileg
My Choice (MC BRAND)

@Mc4117611

#DIGITAL_MARKETING
#ENTERPRENEUR #FACBOOK #TWITTER
#INSTAGRAM #LINKEDIN #AMAZON_VIRTUAL_ASSISTENT
#CRYPTO_TRADER

ID:1189470085955518464

calendar_today30-10-2019 09:14:02

71,1K Tweets

5,6K Followers

6,1K Following

samreen yousaf(@YousafSamreen) 's Twitter Profile Photo

مانتے ہیں صاحب کہ پیتے ہیں
بلکہ بے حساب پیتے ہیں
لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں
ہم تو پھر بھی چاۓ پیتے ہیں

مانتے ہیں صاحب کہ پیتے ہیں بلکہ بے حساب پیتے ہیں لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں ہم تو پھر بھی چاۓ پیتے ہیں
account_circle
rossaina(@Rix_says) 's Twitter Profile Photo

اگر وہ موریوں والی شلوار میرا مطلب قمیض پہن سکتا ہے
تو 800 والا سوٹ کیوں نہیں

account_circle
Naina Khan(@KNain12) 's Twitter Profile Photo

مجھے آج کل ڈرائیونگ کا شوق ہو رہا ہے اور مجھے بھی یہ ہی کہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں کروانے نہیں جائیں گے ہم ۔۔۔پہلے ہی دوستوں کی بیویوں کی ڈرائیونگ کی وجہ سےضمانتیں کروانے جانا پڑتا ہے تھانوں ،کچہریوں میں 😂👻😂👻
اتنی خواری کافی ہے 😎👻

account_circle
samreen yousaf(@YousafSamreen) 's Twitter Profile Photo


جو تاخیر ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے ہر صابر کے حصے میں بشارت آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو💕

#NewProfilePic جو تاخیر ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے ہر صابر کے حصے میں بشارت آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو💕
account_circle
Naina Khan(@KNain12) 's Twitter Profile Photo

جب سے شیطان آزاد ہوا ہے ۔۔۔۔ تھوڑی تھوڑی سی غیبتیں کروا رہا ہے ہم سے ۔۔۔نالائق 😡😡

account_circle
Zoya(@Zoyaa_Khan_) 's Twitter Profile Photo

کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ میری ٹانگیں تمہارے کندھوں پر ہوں ؟

کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ میری ٹانگیں تمہارے کندھوں پر ہوں ؟
account_circle
Areej Fatima(@AREEJ_FATIMA_29) 's Twitter Profile Photo

دوست کہہ رہا ہے کہ جب تک دوگی نہیں تب تک جانے نہیں دوں گا
اور بتا بھی نہیں رہا کہ مانگ کیا رہا ہے

دوست کہہ رہا ہے کہ جب تک دوگی نہیں تب تک جانے نہیں دوں گا اور بتا بھی نہیں رہا کہ مانگ کیا رہا ہے
account_circle
مدثر(@NJMudHus) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں

کیا ایسا کرنے سے سٹریٹ کرائم میں کمی آ سکتی ہے ؟

account_circle
Saqib Abbasi(@Saqibvie) 's Twitter Profile Photo

دنیا کہ 10بے غیرت ترین سیاسی لیڈروں میں اس شخص کا نمبر کیا ہو گا؟

دنیا کہ 10بے غیرت ترین سیاسی لیڈروں میں اس شخص کا نمبر کیا ہو گا؟
account_circle