
Mazhar Abbas
@mazharabbasgeo
Journalist, Political Analyst
ID: 419356257
23-11-2011 07:58:19
13,13K Tweet
443,443K Takipçi
584 Takip Edilen




جرائم کی ایک ’نئی دنیا‘ : تحریر مظہر عباس اتوار کے روز میں سات سے آٹھ گھنٹے ’ یرغمال‘ رہنے کے بعد ’ بازیاب‘ ہوگیا۔ وہ لمحات جس کرب میں گزرے اس کا اندازہ وہی کرسکتے ہیں جو اس سے گزررہے ہیں sabahnews.net/archives/266136 Mazhar Abbas







کے پی اپوزیشن جو باتیں اجلاس سے باہر بیٹھ کر کر رہی ہے، وہی نکات آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر کےپیش کرنے چاہیے تھے، مظہر عباس Mazhar Abbas

کیا KPIs نافذ کرنے سے پنجاب کی جامعات میں تعلیم اور گورننس کا معیار بہتر ہو پائے گا؟ Mazhar Abbas

غزہ اب صرف قبرستان بن چکا ہے۔ جنگی صحافت کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ صحافی بھوک کے باعث رپورٹنگ نہ کرسکیں،مظہر عباس Mazhar Abbas

کیا 82 خواتین سمیت 110 افراد کا قتل اس بات کا ثبوت نہیں کہ ریاست کاروکاری جیسے جرائم روکنے میں مکمل ناکام ہے؟ Mazhar Abbas

اسحاق ڈار نے عمران خان کا موازنہ عافیہ صدیقی سےکر کے عافیہ کے مقدمے کو کمزور کر دیا ہے، مظہر عباس Mazhar Abbas


بھارت میں اپوزیشن بٹی ہوئی ہے، اور وہاں کی عوامی رائے عامہ پاکستان کے خلاف ہی ہے، اس لیے مودی حکومت کو کوئی بڑا خطرہ نہیں، مظہر عباس Mazhar Abbas

کراچی کے عوام واقعی اسٹریٹ کرائم میں کمی محسوس کر رہے ہیں؟مظہر عباس کا جواب Mazhar Abbas
