Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile
Matiullah Mati

@matiullahmati24

featured journalist, Tweets are personal Retweets not Endorsement.

ID: 3197508721

linkhttps://muckrack.com/matiullah-mati calendar_today16-05-2015 13:31:43

9,9K Tweet

1,1K Followers

406 Following

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر تعمیر و مواصلات میر سلیم احمد کھوسہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی لیڈر منتخب ہو گئے ۔

صوبائی وزیر تعمیر و مواصلات  میر سلیم احمد کھوسہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی لیڈر منتخب ہو گئے ۔
Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: مختلف حادثات و واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

نوشکی و ڈھاڈر میں فائرنگ و ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ٹریبونل ۔۔۔جسٹس عبد اللہ بلوچ کی عدالت نے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالخالق ہزارہ کی جانب سے دائر انتخابی عذاداری برخلاف ممبر صوبائی اسمبلی زرک خان مندوخیل خارج کر دی۔

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ٹریبونل نے میر امان اللہ نوتیزئی کی جانب سے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب صادق سنجرانی اور حلقہ پی بی 43 سے کامیاب میر لیاقت لہڑی کے خلاف دائر عذرداریاں خارج کردی۔ #Balochistan #HighCourt

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے مختلف اضلاع کچھی، اوستہ محمد، ڈیرہ مراد جمالی میں واقعات و حادثات میں 4 جاں بحق 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

محکمہ تعلیم نے 6 ماہ کے عرصے میں 458 سکولز کو دوبارہ فعال کیا ہے، ذرائع محکمہ تعلیم #Balochistan Rahila Durrani

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

خضدار میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق، خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے داماد نے فائرنگ کر کے سسراور اس کے بھائی کو قتل کردیا فائرنگ سے ملزم کی بیوی سمیت چار افراد کو زخمی ہوگئے فائرنگ کے نتیجے میں اسماعیل اور اس کا بھائی موقع پرجاں بحق ہوگئی واقعہ کھٹان کے علاقے میں پیش آیا، پولیس

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

ژوب : دانہ سر کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری ،، ریسکیو ذرائع 1122 کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق ، 24 زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan #Zhob

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

سبی: باب حبیب عدالت روڈ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اُمید ولد لعل محمد جاں بحق ہو گیا۔

Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

*کچلاک میں پولیس موبائل وین پر دھماکہ ٫دو پولیس اہلکار شہید* موبائل وین پر زیارت روڈ نزد زمیندار ہوٹل کچلاک روڈ پر پہلے سے نصب شدہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اے ایس آئی زین الدین اور اہلکار محمد طاہر موقع پر شہد ہوگئے۔

*کچلاک میں پولیس موبائل وین پر دھماکہ ٫دو پولیس اہلکار شہید*

  موبائل وین پر زیارت روڈ نزد زمیندار ہوٹل کچلاک روڈ پر پہلے سے نصب شدہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اے ایس آئی زین الدین اور اہلکار محمد طاہر موقع پر شہد ہوگئے۔
Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز خان ڈومکی انتقال کرگئے سردار سرفراز خان ڈومکی 2024 کے انتخابات میں پی پی پی کے ٹکٹ سے کامیاب ہوگئے سردار سرفراز خان ڈومکی کچھ عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP MEDIA CELL BALOCHISTAN 🇱🇾

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز خان ڈومکی انتقال کرگئے 

 سردار سرفراز خان ڈومکی 2024 کے انتخابات میں پی پی پی کے ٹکٹ سے کامیاب ہوگئے 
 
 سردار سرفراز خان ڈومکی کچھ عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
<a href="/MediaCellPPP/">PPP</a> <a href="/PPP_Org/">Pakistan Peoples Party - PPP</a> <a href="/PPPBalochistan_/">PPP MEDIA CELL BALOCHISTAN 🇱🇾</a>
Matiullah Mati (@matiullahmati24) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ ۔ الیکشن ٹریبونل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر علی مدد جتک کو نا اہل قرار دے دیا الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا

کوئٹہ ۔ الیکشن ٹریبونل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر علی مدد جتک کو نا اہل قرار دے دیا 

الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا

جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا