M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profileg
M Asif Javed ( SMT Vehari )

@Masifvr

(Vice President SMTVehari )
تا حیات قاٸد میاں نوازشریف
سلام قاٸد کے ببر شیروں کو💝
مسلم لیگ نوازشریف ملکی ترقی اور خوشحالی کا نام
https://t.co/WSWrmoYtWZ

ID:882069292660871168

calendar_today04-07-2017 02:51:22

185,5K Tweets

9,2K Followers

8,7K Following

M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

سدا بہار ممبر پنجاب اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید پی پی 233 ، ضلعی صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی Mian Nairab Khurshid ضلعی انفارمیشن سیکرٹری Sheikh Zafar Shahzad اور سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی کی طرف سے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی Farhan Arwar کی سالگرہ پر کیک کاٹا گیا

account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے وزارت اعلی کے دوران نوجوان نسل خصوصا طلباء اور بچیوں کے لئے جو خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں، یوتھ انہیں اس پر بھرپور رسپانس کر رہی ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
M Asif Javed ( SMT Vehari )(@Masifvr) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کی جانب سے بہترین کارکردگی پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 65 ڈبلیو بی وہاڑی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید تھے
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf

حکومت پنجاب کی جانب سے بہترین کارکردگی پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 65 ڈبلیو بی وہاڑی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید تھے @MaryamNSharif @Atifrauf79

ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1962 میں میرے والد نے یہ سکول بنوایا تھا اور اس وقت اسے ہائی سکول کا بھی درجہ مل چکا ہے۔ اس کی بہترین کارکردگی پر ضلع بھر میں اس سکول کو سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا جو قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اس بجٹ میں تعلیم کے لئے خصوصی بجٹ مختص کررہی ہے تاکہ شرح خواندگی کو بڑھایا جاسکے۔
سکول پرنسپل میڈم عذرا عبد الحئی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع بھر میں صرف میرے سکول کو بہترین پرفارمینس پر اعزازی سرٹیفیکٹ ملنا فخر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اس بجٹ میں تعلیم کے لئے خصوصی بجٹ مختص کررہی ہے تاکہ شرح خواندگی کو بڑھایا جاسکے۔ سکول پرنسپل میڈم عذرا عبد الحئی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع بھر میں صرف میرے سکول کو بہترین پرفارمینس پر اعزازی سرٹیفیکٹ ملنا فخر کی بات ہے۔

میاں ثاقب خورشید کی جانب سے سکول میں سیوریج،میٹرک کا امتحانی بورڈ کا سینٹر بننا اور واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوانا جیسی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔

تقریب میں سی او ایجوکیشن چوہدری محمد سعید،ڈی او ایجوکیشن شازیہ انور, ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین ماسٹر عاشق علی، سابقہ ناظم چوہدری آصف، چوہدری سعید فضل، ندیم شیروانی، سابقہ صدر پریس کلب شیخ خالد مسعود ساجد، سینئیر صحافی میاں وحیدالرحمن سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

تقریب میں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کو روایتی پگڑی جبکہ ہیڈ مسٹریس عذرا عبد الحئی کو چادر پہنائی گئی

Chainlink(@chainlink) 's Twitter Profile Photo

Introducing Transporter:

Chainlink Security
24/7 customer support
Real-time transaction tracking

See what everyone is talking about.
Get started👇

account_circle
YAسiR AwAn(@awan_ys7) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی مداخلت برداشت کر جاتا ہے اور اُسے ختم کرنے کیلئے کچھ نہیں کرتا تو ایسے جج کو اپنی کرسی پر بیٹھنا ہی نہیں چاہئیے؛ جسٹس مسرت ہلالی کا چھ ججز خط معاملے پر ریمارکس 🚫
۔۔

اگر کوئی مداخلت برداشت کر جاتا ہے اور اُسے ختم کرنے کیلئے کچھ نہیں کرتا تو ایسے جج کو اپنی کرسی پر بیٹھنا ہی نہیں چاہئیے؛ جسٹس مسرت ہلالی کا چھ ججز خط معاملے پر ریمارکس 🚫 ۔۔ #نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
account_circle