𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦

@maryam_kehti_ha

حساس اتنی ہوں کہ لفظوں سے ٹوٹ جاتی ہوں ۔

ID: 866589760600633345

linkhttps://twitter.com/search/from:Maryam_kehti_ha$-filter:mentions calendar_today22-05-2017 09:41:14

129,129K Tweet

55,55K Followers

506 Following

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس پہ قربان وہ جس کی تعریف ممکن نہیں وہ جس کی توصیف کی ھمت نہیں وجہ کائنات محمد ﷺ❤️

زندگی اس پہ قربان وہ جس کی تعریف ممکن نہیں 
وہ جس کی توصیف کی ھمت نہیں 
وجہ کائنات محمد ﷺ❤️
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جو دکھ کی گھڑی میں ساتھ نہیں ہوتے وہ سکھ کے وقت میں پاس بیٹھنے کا بھی اختیار کھو دیتے ہیں ۔

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

اور پھر ”کُچھ“ مُسکراہٹيں جھوٹی بھی ہوتی ہيں چہرہ ہَميشہ حقيقت نہيں ہوتا✨

اور پھر ”کُچھ“ مُسکراہٹيں جھوٹی بھی ہوتی ہيں
چہرہ ہَميشہ حقيقت نہيں ہوتا✨
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

جس خواب میں ہو جائے' دیدار نبیؐ مُحَمَّدﷺ حاصل اے عِشق کبھی ہم کو نیند ایسی سُلا جانا صلی اللہ علیہ وسلم ❣️ شب بخیر ✨🙌

جس خواب میں ہو جائے' دیدار نبیؐ مُحَمَّدﷺ حاصل
اے عِشق کبھی ہم کو نیند ایسی سُلا جانا 

صلی اللہ علیہ وسلم ❣️

شب بخیر ✨🙌
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

`سکون قلب کی تلاش کا آخری مقام ذکر الٰہی ہے..💯 السلام علیکم اینڈ صبح بخیر ❣️✨

`سکون قلب کی تلاش کا آخری مقام ذکر الٰہی ہے..💯
السلام علیکم اینڈ صبح بخیر ❣️✨
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

وہ اَفسانہ جِسے اَنجام تَک لانا نہ ہو مُمکِن اُسے ایک خُوبصورت موڑ دے کَر چھوڑنا اَچھا ہے🔥

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات اپکے والد کی نیک نامی ہی کافی ہوتی ہے آپ جہاں جاتے ہیں سننے کو یہی ملتا ہے اپکے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے وہ ایک بہترین انسان تھے ۔

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سارے گڈ نائٹ اور شب بخیر کہہ کر گۓ ہیں یہ سارے چھپ چھپ کے بار بار نوٹیفکیشنز اسکرول کررہے 😂❤️

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

وہ ناکامیاں اور دکھ انسان کے حق میں بہترین ہوتے ہیں جو اسے اللّٰہ کے قریب کرتے ہیں. السلام علیکم اینڈ صبح بخیر ✨❣️

وہ ناکامیاں اور دکھ انسان کے حق میں بہترین ہوتے ہیں 
جو اسے اللّٰہ کے قریب کرتے ہیں.

السلام علیکم اینڈ صبح بخیر ✨❣️
مومنہ سلطان (@sultanemomina) 's Twitter Profile Photo

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 کچھ لوگ بس ساتھ نہیں چلتے ساتھ چلنے ک حق ادا کردیتے ہیں میری مایوسیوں کو خوشیوں میں بدلنے کے مریم نے بہت ہیلپ کی میں انکی سے شکر گزار ہوں اللہ سلامت رکھیں آپکو #مومنہ

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

محبت بھی ایک پودے کی طرح ہوتی اسے بھی پروان چڑھنے کے لیے عزت محبت اور پیار کی ضرورت ہوتی اور وہ نہیں ملے تو محبت جیسا خوبصورت پودا بھی مرجھا جاتا ہے.💔💯

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 (@maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

محبت میں الہام ہوتے ہیں محبوب اگر ملاٹ کررہا ہو تو دل کو خبر ہو ہی جاتی ہے 💯💔

محبت میں الہام ہوتے ہیں 
محبوب اگر ملاٹ کررہا ہو تو دل کو خبر ہو ہی جاتی ہے 💯💔