Maryam Haider(@MaryamH09249486) 's Twitter Profileg
Maryam Haider

@MaryamH09249486

Alhamdulillah For Everything❤️❤️

ID:1288023215995080704

calendar_today28-07-2020 08:07:45

35,8K Tweets

3,1K Followers

816 Following

Maryam Haider(@MaryamH09249486) 's Twitter Profile Photo

🌿اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌺صبح بخیر زندگی☕🌺
❤️جمعہ مبارک❤️

🌿اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺صبح بخیر زندگی☕🌺 ❤️جمعہ مبارک❤️
account_circle
Maryam Haider(@MaryamH09249486) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !!
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ☕🌺

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !! اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☕🌺
account_circle
Maryam Haider(@MaryamH09249486) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک مہمان ھے یہ اُنہی کے ھاں آتا ھے جو اُس کی میزبانی کے لیے تیار ھوتے ھیں۔ مُحبت کو اِنسانوں سے بڑھ کر اُن پرندوں ، چَرندوں اور پودوں میں دیکھا جا سکتا ھے جن کا نہ کوئی مذھب ھے نہ تہذیب۔

“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے”
تلخ حقیقت

“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے” تلخ حقیقت
account_circle
Maryam Haider(@MaryamH09249486) 's Twitter Profile Photo

آپﷺ بڑے ہی نرم مزاج تھے، برائی کا بدلہ برائی سے دینے کی بجائے معاف فرما دیا کرتے تھے، کلام بھی سختی سے نہیں فرماتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️💚
🌺اسلام وعلیکم
صبح بخیر ☕🌺

آپﷺ بڑے ہی نرم مزاج تھے، برائی کا بدلہ برائی سے دینے کی بجائے معاف فرما دیا کرتے تھے، کلام بھی سختی سے نہیں فرماتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️💚 🌺اسلام وعلیکم صبح بخیر ☕🌺
account_circle