Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile
Mariam Warraich 💝✌🏻

@mariamwaraich

No DM 🔫🔪 My Prime Minister IK✨🫶🏻🫣💞
Alhamdulillah 4 Everything 😇😍

ID: 1644130842346758145

calendar_today07-04-2023 00:13:31

246,246K Tweet

32,32K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

1971 میں یحییٰ خان قابض تھا وہ بھی نُور جہاں کی بانہوں میں مدہوش پڑا رہتا تھا جس کے نتیجے میں ملک ٹوٹ گیا آج جنرل عاصم منیر سیاہ و سفید کا مالک بنا بیٹھا ہے اور ملک پھر ویسے ہی بند گلی میں ہے تب مشرقی پاکستان چیخا تھا آج ہر صوبہ چیخ رہا ہے جو نتیجہ تب نکلا تھا دعا ہے اب نہ نکلے۔

Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں تین بڑی فزیکل تکالیف ہیں سب سے بڑی جان نکلتے وقت کی تکلیف ، جان کو جنم دیتے وقت کی تکلیف اور تیسری تکلیف وہ ہے جو پاکستانی دانشوروں تبصرہ پاڑوں اور تجزیہ کاروں کو ہے یہ یک رُخی تکلیف نہیں ہے ہمہ جہت ہے بردارم شفیق ایڈووکیٹ حسین حقانی رضا رومی اور محسن حجازی مشرف زیدی

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

آپ کی آواز سے آپ کے غم اور خوشی کا اندازہ لگانے والے ہی آپکے بہترین دوست ہوتے ہیں ۔۔۔✨💯🌸

Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

میرے علاؤہ جو صحافی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر جھوٹ پھیلاتے ہیں، وہ اللہ کے عذاب سے نہ بچ سکیں گے ۔ انصار عباسی

میرے علاؤہ جو صحافی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر جھوٹ پھیلاتے ہیں، وہ اللہ کے عذاب سے نہ بچ سکیں گے ۔

انصار عباسی
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

ویسے اس کو یہ کہنا چاہیے وہ کمپنی کے عزاب سے نا بچ سکے گا ۔۔۔ اللہ پاک کا عزاب تو ابھی ان لوگوں نے دیکھا ہی نہیں ۔۔۔

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کو ہم انڈیا کی غلامی سے آزاد ہوکر کمپنی کے غلام ہوگئے تھے ۔۔۔ آدھی آزادی مبارک :- 🫢💚🤍🙂

Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

گرینڈ حیات ہوٹل میں ہونے والی پارٹیز کی سی ڈیز کو ملک ریاض نے ٹاکی مار لی ہے جرنیل ہوشیار خبردار ہوجائیں ۔

گرینڈ حیات ہوٹل میں ہونے والی پارٹیز کی سی ڈیز کو ملک ریاض نے ٹاکی مار لی ہے جرنیل ہوشیار خبردار ہوجائیں ۔
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

خان نے کمپنی سمیت ان سب کا جننا حرام نا کردیا تو کہنا آپ ہمیں ۔۔۔ یہ سب جو ،جو اس وقت کررہے ہیں ان سب کو سود سمیت واپس ملے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ

خان نے کمپنی سمیت ان سب کا جننا حرام نا کردیا تو کہنا آپ ہمیں ۔۔۔
یہ سب جو ،جو اس وقت کررہے ہیں ان سب کو سود سمیت واپس ملے گا ۔۔۔

ان شاءاللہ
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ بہت بری عادت لگتی ہے کہ جو لوگ صبح صبح اپنا موبائل چیک کرتے ہیں۔۔۔ میں تو جب نیند سے اُٹھوں تو مجھے خود کی ہوش نہیں ہوتی کہ میں کون ہوں اور کہاں پر ہوں ۔۔۔؟؟🙂

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک حلال رزق کمانے والے ہر انسان کے رزق میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻🥺🌸✨

اللہ پاک حلال رزق کمانے والے ہر انسان کے رزق میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻🥺🌸✨
Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے روبائش مارکی خریدنے کے لیے رقم فراہم کی ورنہ میں تو آج بھی سٹوڈیو CD 70 پر جاتا ہوں ۔ CEO آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی

میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے روبائش مارکی خریدنے کے لیے رقم فراہم کی ورنہ میں تو آج بھی سٹوڈیو CD 70 پر جاتا ہوں ۔

CEO آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

اور یہ دنیا کی زندگی صرف دھوکے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں ۔ ( القرآن ) 💯✨