Dr. Mariam Chughtai (@mariamchughtai) 's Twitter Profile
Dr. Mariam Chughtai

@mariamchughtai

Doctorate in Education, Harvard Univ | Asst Prof, LUMS| Pakistan Director, Harvard Mittal Institute | Director, Chughtai Lab

ID: 51561167

linkhttp://www.mariamchughtai.com calendar_today27-06-2009 21:27:22

4,4K Tweet

20,20K Takipçi

195 Takip Edilen

Dr. Mariam Chughtai (@mariamchughtai) 's Twitter Profile Photo

آج یکساں قومی نصاب کیلئے ایک یادگار دن ہے۔ 20 شہروں میں پھیلے ہوئے ، پہلے 500 مدارس کے بچوں میں پرائمری جماعتوں کی درسی کتب مفت تقسیم کی گئیں۔ مدارس کے یہ 36,500بچے بھی کسی سرکاری اسکول کے بچوں کی طرح پہلی بار سائنس اور ریاضی پڑھیں گے۔ #ایک_نصاب #وطن_کی_مٹی Shafqat Mahmood

آج یکساں قومی نصاب کیلئے ایک یادگار دن ہے۔

 20 شہروں میں پھیلے ہوئے ، پہلے 500 مدارس کے بچوں میں  پرائمری جماعتوں کی درسی کتب مفت تقسیم کی گئیں۔

 مدارس کے یہ 36,500بچے بھی کسی سرکاری اسکول کے بچوں کی طرح پہلی بار سائنس اور ریاضی پڑھیں گے۔

#ایک_نصاب
#وطن_کی_مٹی
<a href="/Shafqat_Mahmood/">Shafqat Mahmood</a>