Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile
Maria Ata

@mariaaata

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

ID: 1514606675046502401

calendar_today14-04-2022 14:09:30

108,108K Tweet

59,59K Takipçi

249 Takip Edilen

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️عمران خان کا حکم خیبر پختون خواہ حکومت نہ صرف ڈرون حملوں کی مذمت کرے بلکہ اِنہیں فوری رکوایا جائے۔۔۔۔۔۔

Zain Ul Abideen Abbasi (@zainabbasipti) 's Twitter Profile Photo

سلام آباد ہائی کورٹ میں پارٹی قیادت کے ہمراہ احتجاج اور نعرے بازی آئین و قانون مکمل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے عدالت نام کی عدالت رہ گئی فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔۔۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پھر مسترد ۔۔۔ لعنت ان دو ٹکے کے انصاف فروش منصفوں پر🖐

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

کونسی جنگ آپ نے جیتی ہے جو فیلڈ مارشل کا اعلان ہوا ہے فیلڈ مارشل اسے کہا جاتا ہے جس نے دنیا میں جنگیں لڑیں ہوں کوئ ایک سنگل رائفل استعمال کیا چار دن حملے ہوتے رہے شہادتیں ہوئیں کوئی جواب نہیں دیا صدام ترین۔۔۔ 🔥🔥🔥

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

خضدار میں شہید ہونے والے بلڈی سویلینز کے بچوں کے بستے جن کے لیے نہ کوئی نغمہ بنے گا نہ ہی کوئی بیان آئے گا۔۔۔۔ 💔🥺

خضدار میں شہید ہونے والے بلڈی سویلینز 
کے بچوں کے بستے جن کے لیے نہ کوئی نغمہ بنے گا نہ ہی کوئی بیان آئے گا۔۔۔۔ 💔🥺
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

بارہ اضلاع کراس کرنے والا "جھنڈُو" اور اسکا "سٹپنیِ" وزیرستان گیا ڈرون حملے میں شہید ہونے والوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یا پھر ٹاؤٹ گیری کرتے ہوئے صرف کُرسی انجوائے کر رہا ہے؟؟؟

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا سیاست چھوڑنے کا اعلان سناؤ پھر؟ جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلایا۔۔۔۔۔ چلو اب فٹا فٹ خان کے نام پہ جیتی سیٹ واپس کرو۔۔۔۔۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

pp6 مری سے فارم 45 کے عوامی ایم پی اے زین العابدین کا طاقتوروں کو طاقتور پیغام 🔥🔥🔥🔥

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

زبردست 👏 عمران خان کے حکم پر سینیٹ کا ٹکٹ مہر عبدالستار کو جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

زبردست 👏
عمران خان کے حکم پر سینیٹ کا ٹکٹ مہر عبدالستار کو جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

جیدا جی کے بارے میں عوامی رائے جان لیتے ہیں... کیا جیدا جی کا ذہنی توازن درست ہے؟ 1: ہاں 2:نہیں

جیدا جی کے بارے میں  عوامی رائے جان لیتے ہیں... 
کیا جیدا جی کا ذہنی توازن درست ہے؟ 
1: ہاں 
2:نہیں
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نہ معافی مانگے گا اور نہ ڈیل کرے گا،آپ نے مزید جتنے تجربے کرنے ہیں کر لیں۔۔۔ایڈووکیٹ سید مصطفین کاظمی 🔥🔥🔥

عمران خان نہ معافی مانگے گا اور نہ ڈیل کرے گا،آپ نے مزید جتنے تجربے کرنے ہیں کر لیں۔۔۔ایڈووکیٹ سید مصطفین کاظمی 🔥🔥🔥
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ, قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے اس طرح کی ویڈیوز ری پوسٹ کر دیا کریں۔۔۔۔ 💔🥺

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ چاہتے ہیں کہ انڈیا سے جنگ جیتنے کے پیچھے ہم وہ تمام مظالم جو پچھلے 3 سالوں سے پی ٹی آئی پر کیے گئے، جو الیکشن چوری کیا گیا، جو کارکنان شہید کیے گئے، وہ چھپا لیں، تو یہ ناممکن ہے. شاہد خٹک... 🔥🔥🔥

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

‼️علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جتنی سماعتیں ہوں گی میں ہر سماعت پر اپنی کابینہ سمیت موجود رہوں گا۔۔۔۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

پٹواری بھی مان رہے ہیں عمران خان کو ہم نے ووٹ نہیں دیا تھا لیکن بندہ حلالی ہے۔۔۔ 🔥🔥

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

کوئی چاہ کر بھی نہیں نکال سکتا عمران خان کی محبت اس عوام کے دل سے💚❤

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ٹھنڈی ہوائیں نہیں عمران خان کی رہائی چاہیے۔۔۔۔۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

چوبیس کروڑ عوام کے لیے تازہ ٹھنڈی میٹھی ہوا کا جھونکا صرف اور صرف عمران خان کی رہائی ہے۔۔۔۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی