Ansari Baltistan(@Mansari912) 's Twitter Profileg
Ansari Baltistan

@Mansari912

اے ____________موت اک تیرے سوا..!!
.😓💔💔👉👉
.
سب انتظار______ختم ہو گۓ..!!
😓😓

ID:1569278981202972672

calendar_today12-09-2022 10:57:36

96,9K Tweets

7,7K Followers

7,9K Following

Follow People
mrs imran(@ayshaimranmirza) 's Twitter Profile Photo

تُندی بادِمُخالِف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اور بھی اونچا اڑانے کے لیے

تُندی بادِمُخالِف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اور بھی اونچا اڑانے کے لیے #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہا ہا ہا لگتا ہے مافیا کے پر جل گئے اس لئے ٹویٹ ڈیلیٹ کروایا۔۔۔اس سے ایک بات اور بھی کنفرمڈ ہو گئی مافیا نہیں چاہتا خان باہر آئے اور احتجاج کی بات پر ان کو اوپر سے ڈنڈا آتا ہے۔۔۔!!

ہا ہا ہا لگتا ہے مافیا کے پر جل گئے اس لئے ٹویٹ ڈیلیٹ کروایا۔۔۔اس سے ایک بات اور بھی کنفرمڈ ہو گئی مافیا نہیں چاہتا خان باہر آئے اور احتجاج کی بات پر ان کو اوپر سے ڈنڈا آتا ہے۔۔۔!!
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی 3 وکٹیں اڑا دیں، عدالت کا بڑا حکم، بڑی خوشخبری سنادی

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صحافی احمد فرہاد کے نمبر سے ان کی اہلیہ کو کال عدالت سے درخواست واپس لینے کی شرط پر انہیں چھوڑنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔۔۔

صرف اگر جج اسٹینڈ لے جائے تو سارے بزدل چھپ کر حملہ کرنے والے مر جائیں۔۔۔!!!

account_circle
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 ℙ𝕋𝕚(@JkJunaid7) 's Twitter Profile Photo

قوم لیڈر کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے ۔ڈیلر کے پیچھے کھڑی نہیں ہوتی!!
عمران ریاض خان

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 20 مئی : سید مجاہد شاہ کی شہادت

میاں شہزاد فاروق کا ہسپتال سے پارٹی ورکرز کے لیے پیغام 🚨

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کی صرف ایک کوشش ہے پنجاب میں احتجاج نا ہو کون ان کی خواہش پوری کر رہا ہے۔۔۔؟؟

وقار ملک کو شاید پتہ نہیں یہ سوال پوچھنا حرام ہے۔۔۔پنجاب کے مہاتما اور اس کے پیروکاروں کو برا لگ جاتا ہے

account_circle
Ansari Baltistan(@Mansari912) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ پنجاب اور مرکزی لیڈرشپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

سوچ سمجھ کر جواب دیں

account_circle
Shams Khattak(@Sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ پنجاب اور مرکزی لیڈرشپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

سوچ سمجھ کر جواب دیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آج خان صاحب تین مقدمات میں بری ہوئے ہیں۔۔۔

اللّٰہ خان صاحب کو تمام مقدمات میں رہائی عطا کرے۔۔اور ہمارا مرشد ہمارا لیڈر ہم میں واپس آئے۔۔۔آمین

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

یا حریت ۔۔۔۔یا شہادت
غلامی سے موت بہتر ۔۔۔۔اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے ۔

اناللہ و ان علیہ راجعون ۔

account_circle
فاطمہ(@Fatiiii_PTI) 's Twitter Profile Photo

عطا ٹر ٹر کی یہ تصویر دیکھ کر آپ کے زہن میں پہلا لفظ کیا آیا ؟؟

عطا ٹر ٹر کی یہ تصویر دیکھ کر آپ کے زہن میں پہلا لفظ کیا آیا ؟؟
account_circle