عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile
عام آدمی

@mango_peopel

اک سنگ بد نما ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بظاہر میرا تعارف
کوئی نیت سے تراشے تو بڑے کام کے ہیں ہم

ID: 777367587168645120

calendar_today18-09-2016 04:44:10

250,250K Tweet

80,80K Followers

56,56K Following

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اور انسان نہیں جانتا "اللّٰه تعالیٰ" کب کب کہاں کہاں ، کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں ، مگر اس سے جُڑا شر اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے ... مگر وہ "رب" خوب جانتا ہے ، وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں

السلام علیکم
صبح بخیر 
اور انسان نہیں جانتا "اللّٰه تعالیٰ" کب کب کہاں کہاں ،
کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے
 ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں ،
 مگر اس سے جُڑا شر اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے ... مگر وہ "رب" خوب جانتا ہے ، وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

Don't Forget To Talking About Palestine یا اللہ غزا کے مسلمانوں کی خیر فرما آمین ثم آمین 😥😢😭 課税免除

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں عائشہ کی اماں بلال کے ابو بندہ پوچھے کیا آپ ایک دوسرے کےکچھ نہی لگتے؟ 😂😕😝 死後離婚

کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
عائشہ کی اماں
 بلال کے ابو
بندہ پوچھے
کیا آپ ایک دوسرے کےکچھ نہی لگتے؟ 

😂😕😝

死後離婚
Mansoor Mustafa (@mansoor13august) 's Twitter Profile Photo

طبیعت بہت ناساز ہے۔ آج آپ سب سے گپ شپ نہیں لگ سکے گی۔ صحت یابی کے لئے سب بہن بھائی دعا کردیں 🙏

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ہر بار وہ کیوں مجھے چھوڑ جاتا ہے تنہا، میں مضبوط تو بہت ہوں " مگر " مغل کا ٹی آر یا گارڈر تو نہیں ہوں 😭 カラモバ

ہر بار وہ کیوں مجھے چھوڑ جاتا ہے تنہا،
میں مضبوط تو بہت ہوں
" مگر "
مغل کا ٹی آر یا گارڈر تو نہیں ہوں 
😭

カラモバ
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا ۔ ۔ 飛行機雲

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا

۔
۔
飛行機雲
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ہم سا ہو تو سامنے آے ۔۔۔۔۔۔ کراچی یونیورسٹی کا چانسلر ۔۔۔۔ 😁 اور وہ بھی بلا مقابلہ ۔۔۔ 研ナオコ

ہم سا ہو تو سامنے آے ۔۔۔۔۔۔
کراچی یونیورسٹی کا چانسلر ۔۔۔۔ 
😁
اور وہ بھی بلا مقابلہ ۔۔۔

研ナオコ
Nazo (@nazo_inazo) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah 💖 2K followers Completed 🎉 Wish me 🥰 These 2000 peoples are my sweet friends 😚 Congratulations to me 😊

Alhamdulillah 💖
2K followers Completed 🎉

Wish me 🥰
These 2000 peoples are my sweet friends 😚 

Congratulations to me 😊
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

جو کھا گے، وہ اڑا گے جو جوڑ گے، وہ چھوڑ گے جو دے گے، وہ لے گے ! ۔ ۔ ۔ ۔ 高額転売

جو کھا گے، وہ اڑا گے
جو جوڑ گے، وہ چھوڑ گے
جو دے گے، وہ لے گے !
۔
۔
۔
۔
高額転売
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ، یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے، کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے 成年皇族

ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا،
پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ،

یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے،
کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے

成年皇族
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْکَہٗ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہٖ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْٓءً ا اَوْ اَجُرَّہٗ

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚y 🇵🇰 6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں シーサー

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚y 🇵🇰 

6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

シーサー
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

میرے کوزہ گر ، ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮ گیا ، ﮐﺪﮬﺮ ﮐﺪﮬﺮ ﺟﻮ ﮬﻮ ﺳﮑﮯ ، ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﻣﯿﺮے ﺳﺎﺭے ٹکڑے ، ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ 性的暴行

میرے کوزہ گر ، ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ
ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮ گیا ، ﮐﺪﮬﺮ ﮐﺪﮬﺮ
ﺟﻮ ﮬﻮ ﺳﮑﮯ ، ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﻨﺎ
ﻣﯿﺮے ﺳﺎﺭے ٹکڑے ، ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ

性的暴行
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کے فیصلے کے بعد ملک میں 50 کروڑ سے زائد کی کرپشن جائز ہوگی لہذا جس نے بھی کرپشن کرنی ہے کوشش کرے کے 50 کروڑ سے زیادہ کی ہو۔۔۔۔ 🇵🇰 クーデター

نیب ترامیم کے فیصلے کے بعد ملک میں 50 کروڑ سے زائد کی کرپشن جائز ہوگی
لہذا جس نے بھی کرپشن کرنی ہے کوشش کرے کے 50 کروڑ سے زیادہ کی ہو۔۔۔۔
🇵🇰

クーデター
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

مرد کچھ غلطی کرتا ہے، عورت اس سے ناراض ہو جاتی ہے اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے ! اور جب عورت غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے... 😅🤣 神ちゃん

مرد کچھ غلطی کرتا ہے، عورت اس سے ناراض ہو جاتی ہے اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے !
اور جب عورت غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے...
😅🤣

神ちゃん
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

انتہائی خطرناک ویڈیو خواتین بچے کمزور دل حضرات بزرگ بلکل مت دیکھیں 🤯🥸😵‍💫 #Mステ

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ__ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ__ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ__ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ 🌸 大阪府警

ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ__
 ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ__
ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ__
 ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ 
🌸

大阪府警