Malika Zainab(@MalikaZainabPK) 's Twitter Profileg
Malika Zainab

@MalikaZainabPK

🔸 اِنَّ الْحُسین مِصباحُ الْهُدی وَ سَفینَهُ الْنِّجاة

ID:1431144063315726337

calendar_today27-08-2021 06:38:56

25,8K Tweets

20,6K Followers

10,4K Following

Malika Zainab(@MalikaZainabPK) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی شَفاعَةَ الْحُسَیـْـــنِ یَوْمَ الْوُرُودِ🤲

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی شَفاعَةَ الْحُسَیـْـــنِ یَوْمَ الْوُرُودِ🤲
account_circle
𝗦𝘆𝗲𝗱𝗮 𝗝𝗮𝗯𝗲𝗲𝗻 𝗡𝗮𝗾𝘃𝗶(@jabeen_naqvi) 's Twitter Profile Photo

62 days until the atmosphere of mourning returns with the 1st of Muharram 2024 to be on the 7th of July (Subject to Moon sighting) Labbaik Ya Hussain (ع) 🏴 1446 (ع)💔🙏

account_circle
Malika Zainab(@MalikaZainabPK) 's Twitter Profile Photo

اے خدا!میرے اُن گناہوں کو معاف کر دے جو
میرےاور کربلا کے درمیان حائل ہو جاتے ہیں
میری اُن کوتاہیوں کو درگزر کر جو کربلا سے دوری کا
سبب بنتی ہیں میرے اللّٰه تجھے کربلا کا واسطہ مجھے
اذنِ کربلا عطا کر آمین!!

account_circle
Malika Zainab(@MalikaZainabPK) 's Twitter Profile Photo

زمانے بھر کی ہواؤں سے بجھ نہ پاؤں گی
میں وہ دیا ہوں جسے آسرا حسین کا ہے

زمانے بھر کی ہواؤں سے بجھ نہ پاؤں گی میں وہ دیا ہوں جسے آسرا حسین کا ہے
account_circle
𝗦𝘆𝗲𝗱𝗮 𝗝𝗮𝗯𝗲𝗲𝗻 𝗡𝗮𝗾𝘃𝗶(@jabeen_naqvi) 's Twitter Profile Photo

اے کاش کوئی آ کر کہہ دے میرے کانوں میں چل تجھے نجف میں مولا امام علیؑ بلاتے ہیں_❤️😔🥀

اے کاش کوئی آ کر کہہ دے میرے کانوں میں چل تجھے نجف میں مولا امام علیؑ بلاتے ہیں_❤️😔🥀
account_circle