Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile
Malik Ghulam Mustafa

@malikghulm

love and passion for PTI Imran Khan Naya Pakistan Inshallah

ID: 2323800765

calendar_today04-02-2014 11:56:31

641 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 (@haymaprincess) 's Twitter Profile Photo

🌷السلام علیکم🌷 .👈پاکستان والے تیار ہوجاو 👈ایک گھنٹے میں200 فالورزکا اضافہ کریں 👈ریٹویٹ ضرورکریں تاکہ نئےلوگ شامل ہوں Follow حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 👈ریٹویٹ کرنےوالوں کوسب فالوکریں 👈اسطرح سب کےفالورز میں200کا اضافہ ہوگا 👈ریٹویٹ کرکےکمنٹ میں IFBلکھیں

Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایران امریکہ تنازع میں بہت مثبت رول ادا کر رہا ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا حالیہ دورا عالمی منظر نامے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کی علامت ہے

ریاض احمد (@iamriaz381) 's Twitter Profile Photo

Punjab Government has so far released Rs 178 billion, ie 58% of the development budget of 308 billion. In addition, 42 billion "Public Private Partnership" projects were included in the budget. Ahmad Jawad Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری NarrativeBuildingCentre #NBC

Punjab Government has so far released Rs 178 billion, ie 58% of the development budget of 308 billion.
 In addition, 42 billion "Public Private Partnership" projects were included in the budget.
<a href="/AhmadJawadBTH/">Ahmad Jawad</a> 
<a href="/NabTheDentist/">Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری</a> 
<a href="/NBCpti/">NarrativeBuildingCentre</a> 
#NBC
Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

خالص دودھ ملنے کی وجہ سے پاکستانی صحافت کے پیٹ میں شدید مروڑ اٹھ رہے ہیں چائے کی پیالیوں میں طوفان برپا کرنے کی سرتوڑ کوششیں ہو رہی ہیں

Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

عالمی دنیا پاکستان کو سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار دے رہی ہے جبکہ ہمارے صحافتی دانشور خود ساختہ بحرانوں کو ہوا دے رہے ہیں #NBC

ریاض احمد (@iamriaz381) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیفالٹرفہرست میں رہنے والا ادارہ جناب ارشد ملک کی زیر نگرانی منافع بخش ادارہ ثابت ہوا لیکن ارشد ملک صاحب مافیا کی لسٹ میں اپنے لئے اولین خطرہ کے طور پر درج ہوے۔ #NBC

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی  ڈیفالٹرفہرست میں رہنے والا ادارہ جناب ارشد ملک کی زیر نگرانی منافع بخش ادارہ ثابت ہوا لیکن ارشد ملک صاحب مافیا کی لسٹ میں اپنے لئے اولین خطرہ کے طور پر درج ہوے۔

#NBC
Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے m.facebook.com/story.php?stor… #NBC

ریاض احمد (@iamriaz381) 's Twitter Profile Photo

شدت سے باوجی لندن آپریشن تھیٹر میں مریم صفدر کا انتظار کر رہے ہیں، آفرین ہے لندن کی نرسوں کو جو باوجی کو بور نہیں ہونے دے رہیں۔۔🤔😁🤣😜😭😜

ریاض احمد (@iamriaz381) 's Twitter Profile Photo

جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں 👈ان کو فالو کریں 👇 Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری * ریاض احمد * @pak2662 *

Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار عمران خان کی قیادت میں ملک درست ٹریک پہ رواں دواں ہے مافیا کی دکانیں بند ہونے والی ہیں #NBC

Malik Ghulam Mustafa (@malikghulm) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب لوگ گھروں میں وقت گزار کے اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں