Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profileg
Malik Ali Raza

@MalikAliiRaza

Broadcast journalist and TV Anchor , Anchor at Digital Pakistan, Anchor at @DailyUrduPoint & Roze TV, Digital Creator| Blogger | RTs🚫Enendors

ID:1294949570108170242

linkhttps://www.youtube.com/c/MalikAliRaza calendar_today16-08-2020 10:50:22

64,0K Tweets

5,3K Followers

90 Following

Follow People
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے عالمی دن پر تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں سرکاری چُھٹی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے جبکہ مزدور روزانہ کی طرح اپنی دیہاڑی لگانے کے لیے سڑک کنارے موجود ہیں۔

مزدوروں کے عالمی دن پر تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں سرکاری چُھٹی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے جبکہ مزدور روزانہ کی طرح اپنی دیہاڑی لگانے کے لیے سڑک کنارے موجود ہیں۔ #LabourDay
account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

پریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی بھجوائی تجاویز پبلک کرنے کا حکم

ہر چیز ہی میڈیا پر چل رہی ہے تو ہم بھی پبلک کر دیتے ہیں
چیف جسٹس

State جب aggressive ہوجائے تو شہری کچھ نہیں کرسکتے ایک اکیلا جج کچھ نہیں کر سکتا پورے ادارے کو اٹھنا ہو گا۔جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

Supreme court larger Bench live procedding in Supreme court of pakistan under the leadership of Chief Justice Qazi Faez Isa. What type of culture is this ?

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

Supreme court larger Bench live procedding in Supreme court of pakistan under the leadership of Chief Justice Qazi Faez Isa Siddique Jan

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

چترال کی وادئ مداکلشت سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ عزیزہ گل فرسٹ ایئر کی سٹوڈنٹ ہیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ سکی میں ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ انہیں دو مرتبہ نیشنل چیمپئین رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ضرار شہید روڈ کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

account_circle
Malik Ali Raza(@MalikAliiRaza) 's Twitter Profile Photo

In the Central African Republic, MINUSCA Pakistani Peacekeepers help protect civilians and improve their safety by rehabilitating Route Nationale 4 Zemio-Obo in the southeast and supporting the launch of the Birao-Amdafock road construction project in the northeast of the country

سنٹر آف ایسکیلنس فار بواین جنٹکس، رینالہ خورد میں پاکستان اینیمل ایڈنٹیفیکشن اینڈ ٹریسیبلیٹی سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد منسڑ اف ایگر کلچر اینڈ لائیو سٹاک (پنجاب) سید محمد عاشق حسین شاہ کرمانی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

account_circle